نتائج تلاش

  1. شاہ زیب اسماعیل

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    اقبال اکیڈمی سے لیا ؟ کیا مجھے بھی اس ویب سائٹ کا لنک دی سکتے ہیں ؟
  2. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں کیوں کی وکٹم کو چال میں لانے کی ضرورت صرف فیشنگ میں پڑہتی ہے
  3. شاہ زیب اسماعیل

    آنلائن کمائی کا بہتر اور آسان طریقہ

    میں نے فائور میں کسی بھی پیکچر یا ڈوکیومنٹ کو فلپ ای بک میں تبدیل کرنے کے لیے دیا ہوا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں FlipBook یہ میرے بیٹے کی تصویر ہے جو کے فلپ ای بک میں تبدیل کردی گئی ہے
  4. شاہ زیب اسماعیل

    آنلائن کمائی کا بہتر اور آسان طریقہ

    فایور کے ذریعہ بہت اچھی آمدنی کما سکتے ہیں بس صبر کرنا ہوتا ہے
  5. شاہ زیب اسماعیل

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    آپ نے یہ سب اردہ میں ٹائپ کیا یا کہیں موجود تھا آپ کی کس کس نے یہ اپلیکیشن بنانے میں مدد کی ؟
  6. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    فشینگ ۔ کیلوجر۔ واٹر ہول اٹیک ۔ٹروجن ۔ کوکی ۔ اور کچھ اور بھی ہیں
  7. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    میں نے لا تعداد اکاؤنٹ ہیک کئے تھے اللہ مجھے اس کے لئے معاف کر دے اب سب سے تو معافی نہیں مانگ سکتا ؟
  8. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    انسان کو جس چیز کی لگن ہوتی ہے وہ اسے ضرور حاصل کر لیتا ہے بس ہمت نہیں ہارنی چاہیے
  9. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    کتنی کامیابی ملی آپ کو ؟ کیا آپ نے دونگل کے ذریعہ وائی فائی کا پاسورڈ حاصل کر لیا ؟
  10. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    کالی لینکس کے ذریعے آپ نے وائی فائی کا پاسورڈ توڑا ؟ اسے آپ نے اوریکل ورچول بکس کے ذریعہ کیا تھا یا پھر لنکس کو اپریٹنگ سسٹم میں ڈال کر ؟
  11. شاہ زیب اسماعیل

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    شکریہ تابش صاحب اس خوبصورت اپلیکیشن کے لئے کیا یہ آپ نے اندرایڈ اسٹوڈیو میں بنایا ہے ؟ بہت خوب اچھا لگا آپ کی اپلیکیشن دیکھ کر کیا آپ بتا سکتے ہیں آپ نے گوگل ڈولپر کا اکاؤنٹ کیسے خریدا ؟ میرے پاس کریڈٹ کارڈ نہیں ہے میں کیسے خرید سکتا ہوں ؟
  12. شاہ زیب اسماعیل

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    ایسی بات ہے تو ضرور بناؤ گا جناب ;)
  13. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    اور دوسروں کو بچانے کے لئے اسے سیکھانا بھی جائز ہے :whistle:
  14. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    کیا کوئی یہاں پر ہیکنگ جانتا ہے ؟ کیا کسی نے کبھی ہیکنگ کی ہے ؟
  15. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    ایسے دوست دو چار اور ہو جائیں تو دشمن کی کیا ضرورت ہے :)
  16. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    بھائی ایچ اے خان میری کیا آپ سے دشمنی ہے یہ سچ بولنے کی گولی کھا لی ہے آپ نے :(
  17. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    وہ تو بہت مشکل ہے سب کے سب مجھے بہت ماریں گے :biggrin:
  18. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    بزرگوں کی رائے درکارہے جناب
  19. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    جناب سیکھنے کی نہیں سیکھانے کی بات کر رہا ہوں (y)
Top