نتائج تلاش

  1. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    جناب ناجائز استعمال تو بہت کر چکا ہوں اب توبہ کر لیا ہے :unsure: ناجانے کتنے لوگوں کا دل دکھایا ان کا اکائونٹ ہیک کر کے اللہ مجھے معاف کرنا
  2. شاہ زیب اسماعیل

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    خلیل بھائی میں آپ کی بات نہیں سمجھا آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
  3. شاہ زیب اسماعیل

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    اسلام و علیکم کیا ہیکنگ کرنا جائز ہے ؟ کیا ہم ہیکنگ کر سکتے ہیں ؟ کیا میں ہیکنگ سیکھا سکتا ہوں ؟ شکریہ
  4. شاہ زیب اسماعیل

    آنلائن کمائی کا بہتر اور آسان طریقہ

    Fiverr - Freelance Services Marketplace for The Lean Entrepreneur بعض لوگ شاید میری بات سے اتفاق نہ کریں کے ایک ان پڑھ کیسے اس کے ذریعہ پیسے کما سکتا ہے تو کچھ مثال پیش ہیں ایک شخص نے اپنے کام کے بارے میں لکھا ہے کی میں آپ کی دی ہوئی بینر کو اٹھا کر 10 سیکنڈ تک کھڑا ہو کر ویڈیو بنا سکتا ہو ں...
  5. شاہ زیب اسماعیل

    exe کیسے بنائیں ؟

    اسلام و علیکم آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک طریقہ شیئر کرنے جا رہا ہو ۔ آپ لوگوں نے بہت سے سافٹ وئیر استعمال کئے ہوں جو کے ای ایکس ای فارمٹ پر ہوتے ہیں اور جب ہم اسے استعمال کرتے ہیں تو وہ کہیں کاپی ہو جاتے ہیں اور دیکسٹاپ پر شارٹ کٹ بن جاتا ہے یہ ای ایکس ای کیسے بنتے ہیں اور لوگ اسے کیوں استعمال...
  6. شاہ زیب اسماعیل

    آنلائن کمائی کا بہتر اور آسان طریقہ

    جناب فری لینسر کے تور پر آپ کام کر سکتے ہیں میں بھی فری لینسر کے تور پر کام کرتا ہوں پر یہ بہت صبر کا کام ہے کیونکہ اس میں بہت سے لوگ شامل ہوتے ہیں جو کے آپ کی طرح کام کر سکتے ہیں اس میں ضروری نہیں ہے کے آپ کو کچھ آتا ہو بہت سے ان پڑھ جو کے پڑہنا لکھنا نہیں جانتے وہ بھی اس کے ذریعہ پیسے کماتے...
  7. شاہ زیب اسماعیل

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    کیا آپ کو جو معلومات چاہیے تھی وہ پوری ہو گی اگر نہیں تو میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں
  8. شاہ زیب اسماعیل

    ورڈ فائل سے نمبر کیسے مٹائیں؟

    کیا آپ وہ فائل شیئر کروا سکتے ہیں ہو سکتا ہے میں آپ کی کچھ مدد کردوں
  9. شاہ زیب اسماعیل

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ اللہ میرے اور آپ لوگوں کے علم میں بھر پور اضافہ فرمائے
  10. شاہ زیب اسماعیل

    تعارف میرا تعارف

    اگر ایسا ہوتا تو آج بھی میں یہ کام نہیں کر رہا ہوتا جناب عمران صاحب پر آج بھی میں یہ کام کر رہا ہوں
  11. شاہ زیب اسماعیل

    اقوال (بڑے لوگوں کی بڑی باتیں)

    اسلام و علیکم کیوں نہ ہم اپنے اپنے پسند کے اقوال پیش کریں اگر میرے رائے پسند آئے تو اپنی پسند کے اقوال پیش کریں
  12. شاہ زیب اسماعیل

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ تمام لوگوں کا عبدالقیوم صاحب چاہے انسان کو جتنی ترقی مل جائے اسے کبھی بھی اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے اللہ سے دعا ہے کو وہ مجھے اور ترقی دے پر کبھی غرور اور تکبر نہ دے اور میں کبھی اپنی اوقات نہ بھولوں کے میں کیا تھا
  13. شاہ زیب اسماعیل

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جناب وارث صاحب
  14. شاہ زیب اسماعیل

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جناب راحیل صاحب
  15. شاہ زیب اسماعیل

    تعارف میرا تعارف

    اسلام و علیکم۔ میں ایک رکشہ ڈرائیور ہوں ایک نہایت غریب گھر کا لڑکا ہوں تعلیم کا بہت شوق تھا خود سے تعلیم حاصل کی آج ایک بہت بڑی نامی گرامی کمپنی میں سیلس ٹیکس مینیجر ہوں کمپیوٹر کا بہت شوق ہے اوریکل میں اپنا سوفٹ ویئر بنایا ہے اور وہ ایک کمپنی میں چل رہا ہے آج کل انڈرائڈ کا زمانہ ہے تو انڈرائڈ...
  16. شاہ زیب اسماعیل

    میری بنائی ہوئی اپس

    مجھے علم نہیں تھا معافی چاہتا ہوں شکریہ آپ نے میرے علم میں اضافہ فرمایا (y)
  17. شاہ زیب اسماعیل

    میری بنائی ہوئی اپس

    اگر آپ کے پاس کچھ اچھے اقوال موجود ہیں تو مجھے دیجئے اپنی اپلیکیشن میں آپ کے نام کے ساتھ اسے شائح کروں گا شکریہ
  18. شاہ زیب اسماعیل

    میری بنائی ہوئی اپس

    اقوال والی اپلیکیشن پر کام کر رہا ہوں اگلے پیچ پر جانے کی بجائے نیچے کرنے پر اگلی اقوال آ جائے یہ تبدیلی کر رہا ہوں
  19. شاہ زیب اسماعیل

    میری بنائی ہوئی اپس

    میں چیک کرتا ہوں مجھے اسی طرح کی ایک اور کمپلن ملی تھی وہ بھی ایل جی کے موبائل کی تھی میں اس میں چیک کر کے آپ کو نئی ورشن دے دوں گا شکریہ
  20. شاہ زیب اسماعیل

    میری بنائی ہوئی اپس

    میں چیک کر کے بتاتا ہوں میرے پاس ہواوے ہونر 5 ایکس ہے اس پر بھی مارشملو (6.0) اینڈرائڈ ہے پر مسئلا نہیں کر رہا ہے پھر بھی میں چیک کرتا ہوں
Top