Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

میرے خیال میں فن کے حساب سے جائز ناجائز کی بات نہیں۔ ہاں اس کے استعمال پر بات ہے۔ جیسے چاقو کے جائز ناجائز ہونے کا کوئی نہیں پوچھتا، ہاں یہ ضرور ہے کہ چاقو استعمال کہاں ہو رہا ہے، خربوزے پر یا گردن پر۔ رہی بات سیکھنے کی تو حضور آج کل جس کے پاس انٹرنیٹ کہ سہولت موجود ہے، اس کے پاس نہ سیکھنے کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔ گوگل پر تلاش کیجیے بہت مواد مل جائے گا۔
 
میرے خیال میں فن کے حساب سے جائز ناجائز کی بات نہیں۔ ہاں اس کے استعمال پر بات ہے۔ جیسے چاقو کے جائز ناجائز ہونے کا کوئی نہیں پوچھتا، ہاں یہ ضرور ہے کہ چاقو استعمال کہاں ہو رہا ہے، خربوزے پر یا گردن پر۔ رہی بات سیکھنے کی تو حضور آج کل جس کے پاس انٹرنیٹ کہ سہولت موجود ہے، اس کے پاس نہ سیکھنے کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔ گوگل پر تلاش کیجیے بہت مواد مل جائے گا۔​

جناب سیکھنے کی نہیں سیکھانے کی بات کر رہا ہوں (y)
 
arifkarim

معطل
جائز ہیکنگ؛ کسی کا پاسورڈ گم ہو جائے، چوری ہو جائے، حوالات میں ہو یا اوپر چلا جائے تو اسکے مواد تک رسائی کیلئے کی گئی ہیکنگ جائز ہے۔
ناجائز ہیکنگ: کسی کا پاسورڈ چرا کر اسکے اکاؤنٹ تک رسائی خواہ وہ کسی بھی نوعیت کی ہو ناجائز ہیکنگ ہے
 
ہیکنگ سے بچنے کے لیے بھی ہیکنگ سیکھنا جائز ہے.
 
Top