ترتیبِ ہجائی میں گڑبڑ مچانے والے حروف آ ٹ ڈ ڑ ء
آ کا الف سے پہلے کی بجائے بعد میں آنا تو قابلِ برداشت ہو سکتا ہے کہ اس کی ترتیب دونوں طرح سے سمجھی جاتی ہے۔
ٹ ڈ اور ڑ بارے میرا بھی کچھ یہی خیال تھا، مگر پھر یہ سوال اٹھتا ہے کہ اگر یہ 3 حروف عربی سیٹ کی وجہ سے آخر پر ہیں تو پ اور چ کیسے اصل...