قلفی
اجزاء
دودھ تین سیر
کھویا ایک پاؤ
الائچی سبز دس بارہ
بادام کی گری ایک چھٹانک
کیوڑہ چار بڑے چمچے
چینی ایک پاؤ
ترکیب
دُودھ کو پکائیں اور اتنا خشک کریں کہ آدھا رہ جائے، اب اس میں کھویا ملادیں اورالائچی پیس کر ڈالدیں۔ اب اگرقلفی جمانے کا خیال ہے تو اس میں چھیلے بادام کاٹ...