نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    یہ لو میں آگیا۔۔۔ دیکھو لو جی بھر کے۔ کل پھر چلا جاؤں گاsmile_tongue میں اداس تھا اس لیے یہ لکھا تھا۔۔۔ کیا بندہ اداس نہیں ہوسکتا۔۔۔ اداس ہونے پرمنادی ہے کیا:hmm: اب اتنا بھی مت ڈراؤ کے ڈر جاؤںteeth_smile
  2. ت

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    آخری سلام بعض دفعہ تم کسی رشتہ ،تعلق، محبت، اور جذبہ کو ٹوٹے سے روکنے کی لاحاصل کوشش کرتے ہو۔ مگر فطرت کے قانون سے کھیلنا مشکل ہے۔ ہر کام کا مکمل ہونا ناممکن ہے۔ ہر پیار میں وفا ممکن نہیں اور ہراحساس کا بکھرنا ضروری ہے۔ تو شفقت اور محبت کیسے لازوال ہوسکتی ہے؟ اس کے پیر بھی اس ننھی جھاڑی...
  3. ت

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    ارے نہیں میں دانشمند نہیں میڑک تک کی تعلیم ہے۔teeth_smile کراچی میں ایک کا منزل کا نام دانش منزل ہوا کرتا تھا۔ جو مجھے اچھی لگتی تھی۔اب یہ تو مشکل ہے کہ ایک فورم کو دانش منزل کہو۔teeth_smile جہاں تک ممبر شپ کا تعلق ہے ۔میں نے ایک سال تک گفتگو کا فورم بنانے کی کوشش کرنے کے بعد ہار مان...
  4. ت

    علمِ قافیہ

    اب آپ مجھے شرمندہ نہ کریں۔۔۔ میں آتا تو ہوں۔ آجکل میں ترجمہ کرنے کے موڈ میں ہوں اور کئی پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کررہا ہوں اس لیے مصروف رہتا ہوں۔ ویسے دانشکدہِ تفسیر " گفتگو کا فورم" نہیں ہے۔ اب صرف میرا ذاتی مکتب ہے :) ہاں پڑھنے کے لیے آنے میں کیا حرج ہے؟
  5. ت

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    میں آپ کا مذاق کررہا تھا۔۔۔۔ میں نے "مذاق" لکھا تھا نا۔:confused:teeth_smilesmile_tongue
  6. ت

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    مجھے مقابلہ پر کوئی اعتراض نہیںteeth_smile مگر میں ہار جاؤں گا۔۔۔smile_tongue ۔ لیکن اگر آپ تخیلقی تحریروں کی بات کریں تو اس فورم میں دو ہزار پانچ سو پیغامات میں، میں نے جو لکھا ہے میرا کوئی مقابل نہیں۔ اور نہ کبھی کوئی مقابل ہوگا۔ ناول، افسانے، ٹینیکل مضامین ، آن لائین ڈیجیٹل لائبریری ،...
  7. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    ننھی منی ۔۔۔ میں پہلے ہی کہا تھا کہ میں اسلیے جلمہ کے بعد "لفظ" مذاق لکھ دیتا ہوں تاکہ تمہاری سمجھ آجائے ۔ teeth_smilesmile_tongue اس تھریڈ میں جاکر جواب کیوں لکھا۔ یہ سب مذاق اور چھیڑ چھاڑ ہے :( ماوراء ۔۔۔ امید ہے کہ تم مذاق سمجھ جاؤ گی۔
  8. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    جی ہاں اگر پکڑی گی تو کون بچائےگا ! ۔۔۔ کریڈٹ کارڈ پر میری فوٹو ہے۔ پولیس آفیسر کہےگا کہ لڑکا ، لڑکی کیسے ہوگیا! ۔۔۔ سکس چینج ۔۔۔smile_tongueteeth_smile
  9. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    ٹھیک مجھے یہ آفر منظور ہے۔۔۔ :grin: نہ
  10. ت

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    تعبیر آپ کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔ میری اپنی ننھی منی نے مجھےاُن کے تھریڈ میں کافی مصروف کر رکھا۔ اس لئے پتہ نہیں چلا کہ آپ مجھے پیچھے چھوڑنے کا ارادہ کررہی ہیں ۔ میں نے دوسال اور اور ایک ماہ میں دو ہزار سے کچھ اوپر پوسٹینگ کی ہیں۔ سوچ رہا ہوں کہ یہ آپ کو مبارک باد کا موقع ہے یا مجھے اپنے پر...
  11. ت

    علمِ قافیہ

    سرقاتِ شعری کسی دوسرے شاعر کو بعینہ یا لفظی و معنوی ادل بدل سے اپنا کرلینا سرقہء شعری کہلاتا ہے۔ سرقات شعری کی دو قسمیں ہیں (1) سرقہ ظاہر (2) سرقہ غیرظاہر۔ سرقہ ظاہر کی قسمیں: (الف) نسخ وانتحال بعینہ دوسرے شاعر کےشعر کو اپنا کرلینا اور یہ بہت بڑا عیب ہے۔ (ب) مسخ و اغارہ...
  12. ت

    علمِ قافیہ

    ردیف [line] لُغت میں ردیف اس شخص کو کہتے ہیں کہ جو کسی کے پیچھے سوار ہو۔ اصطلاح میں ایک یا ایک سے زیادہ کلمے یا حروف مستقل کو جو قافیے کے بعد بار بار آئے ردیف کہتے ہیں۔ یہ اہل فارس کی اختراع ہے۔ قدیم عربی زبان میں اس کا وجود نہیں پایا جاتا البتہ اب عرب شعرا بھی ردیف لاتے ہیں۔ ردیف کا بصورت...
  13. ت

    علمِ قافیہ

    اقسام قافیہ بہ اعتبارِ روی [line] حرفِ روی کےلحاظ سےقافیہ کی چھ قسمیں ہیں: ( ١ ) جس قافیےمیں حرفِ تاسیس ہوتا ہے اسےموسَس کہتے ہیں جیسے قابل اور جاہل۔ ( ٢ ) جس قافیہ میں حرفِ دخیل ہوتا ہے اسےمدخول کہتےہیں جیسےماہراورطاہر۔ ( ٣ ) جس قافیےمیں حرفِ ردف ہوتا ہے اسےمروّّف کہتےہیں۔...
  14. ت

    علمِ قافیہ

    عیوبِ قافیہ [line] عیوبِ قافیہ چار ہیں۔ بنزو عجم عیب چار است و آنہا سناد است و اقوا و اکفا ایطا قافیہ میں عیب کی مندرجہ ذیل صورتیں ہیں۔ (1) اِکفا :؛ حروف روی میں اختلاف۔ مثلا “ کتاب“ کا قافیہ “ آپ“ لائیں۔ صلاح و تباہ ۔ (2) غلُّو : حرفِ ایک جگہ ساکن ہو اور دوسری جگہ متحرک...
  15. ت

    علمِ قافیہ

    حرکاتِ قافیہ [line] قافیہ کی حرکتیں ( زیر، زبر، پیش ) چھ طرح سے آتے ہیں ۔مختلف حالتوں میں ان کے نام یہ ہیں۔ 1۔ رس 2۔ اشباع 3۔ حذو 4۔ توجیہہ 5۔ مجریٰ اور 6۔ نفاذ قافیہ راشش بود حرکت بقول او ستاؤ رس و اشاعست و مجری حذو و توجہہ و نِفاؤ 1۔ رس : ( لغوی معنی “ ابتدا کرنا “...
  16. ت

    علمِ قافیہ

    قافیہ کےوصلی حروف [line] بعداز روی یہ ہیں۔ (1 ) وصل : ( لغومعنی“ ملنا“ ) اصطلاع میں وصل وہ حرف ہے جو روی کے بعد بلا فاصلے آئے جیسے“ موڑا “ اور“ چھوڑا “ میں “ الف “ ، “ حیرانی“ اور“ ویرانی“ میں “ ی“ : جیسے بندہ اور خندہ کی ہ ۔ نوٹ: روی اور وصل میں یہ فرق ہے کہ وصل کوحذف کرنےسے کلمہ...
  17. ت

    علمِ قافیہ

    قافیہ کے اصلی حروف [line] اہل عجم نے قافیہ کے آٹھ حروف قرار دیئے ہیں چار قبل اور چار بعد از روی۔ قبل از روی مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ تاسیس ؛ (لغوی معنی “ بنیاد رکھنا“) اصطلاح میں تاسیس وہ الف ساکن ہے جو روی سے پہلے آئے اور حروف روی اور اس الف کے درمیان ایک حرف بطور واسطہ کے واقع ہو۔ جیسے شامل...
  18. ت

    علمِ قافیہ

    حروفِ قافیہ؛ [line] قافیے میں حرکات اور حروف دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک تو وہ جن کا ہرقافیے میں آنا ضروری ہو جیسے “ لایا “ اور “ آیا “ میں آخر کا “ الف “ اور اس سے پہلے کی “ زبر“ یا “ نون “ اور “ زبر“۔ دوسرے وہ حرف اور حرکات جن کا باربار قافیے میں لانا ضروری نہ ہو۔ یعنی اگر انہیں بار بار...
  19. ت

    علمِ قافیہ

    علم قافیہ [line] پروفیسرحمید اللہ شاہ ہاشمی تمہید قافیے، قفو بہ معنے پیروی کرنے کے نکلا ہے، جس کے لغوی معنی “ پیچھے آنے والے“ کے ہیں۔ بقول اخفش قافیہ “ شعر کا آخری کلمہ “ ہے۔ لیکن یہ تعریف جامع نہیں۔ سکاکی کے نزدیک ساکن مقدم سے پہلا حرف مع حرکت قافیہ کہلاتا ہے۔ خلیل کی تعریف یوں ہے۔ “ شعر...
Top