نتائج تلاش

  1. ت

    اگوراہلز ۔ دنیا کے باغات

    دنیا کے باغات تھاوزنڈ اوکھس کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ شہراگورا ہلز کے گرد و نواح میں ہے۔ اور میرے گھر سے 10 منٹ کی ڈرائیو ہے اس میں انگلینڈ،فرانس، اٹلی ، جاپان اور کیلیفورنیا 5 مختلف ملکوں کے باغات ہیں اگوراہلز
  2. ت

    پینٹنگز "ماں"

    مجھ بھی بہت پسند آئیں ۔ تصویریں ۔۔۔ بہت ہی خوبصورت ہیں۔
  3. ت

    اردو محفل کو بہت اچھی سے بہت بہت اچھی بنانے کی تجاویز

    نبیل بھائی السلام علیکم اردو محفل کے شروع دنوں میں آپ کے پاس وقت تھا اور جب کبھی آپ نے ایسے موضوع یا پیغام دیکھےجو کہ غلط فورم میں پوسٹ ہوگئے ہیں آپ نےاس کو مناسب جگہ منتقل کردیا اور اگر کسی ادبی یا ٹیکنیکل مضمون کے نیجے غیر متعلق گفتگو شروع ہوئی تو آپ نے فوراً اس پر توجہ کی اور اس کو...
  4. ت

    کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟

    کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟ ایک صاحب کشف خود سےجھوٹ بولتا ہے اور ایک جھوٹا دوسروں سے ۔۔۔ فریڈریک نیشطے ایک صاحب کشف اپنےاطراف کی دنیا کو بدلنا چاہتاہے۔ وہ سوائے اپنے ہرشخص کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ خود سےجھوٹ بولتا ہے کہ ایسا کرنےمیں وہ صحیح ہے اور اس کےاطراف کی...
  5. ت

    شگفتہ کی فرمائش نئ تصویریں - اگورا ہلز کے پارک

    40s اور 50s میں ایکٹر، ڈائرکٹر یہاں وقفہ لیکر کھانا کھاتے تھے teeth_smile آج بھی یہاں شام میں آپ یہاں:Best Steak, losbster and Osters کھاسکتے ہیں۔ لیکن 15 لوگ ایک وقت میں اور ایک ہفتہ ایڈوانس بکینگ :(
Top