آسان حل ہے نمبر بلاکنگ۔۔۔۔۔۔!جس پر عمل کرتےہوئے میں نے اپنی بہن اور بیگم کے نمبرز کو اس بیکٹیریا سے کئی دفعہ محفوظ کیا۔۔۔۔۔۔!
پائیدار حل یہ ہے کہ اس سلسلے میں ٹھوس قوانین ہونے چاہیں، وہی بات ہے کہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال تسلی بخش ہو، اس جرم کی باقاعدہ سزا ہو جو اول تو جرمانے، اور بار بار دھرانے...