نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ہمیں تو منظور ہے، بھائی۔

    ہمیں تو منظور ہے، بھائی۔
  2. راحیل فاروق

    ہائے کیا فرطِ طرب میں جھومتا جاتا ہے ابر / فیلِ بےزنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابر

    ہائے کیا فرطِ طرب میں جھومتا جاتا ہے ابر / فیلِ بےزنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابر
  3. راحیل فاروق

    وہ تو ہم تک آتے آتے بھی گر گیا تھا۔ :پی

    وہ تو ہم تک آتے آتے بھی گر گیا تھا۔ :پی
  4. راحیل فاروق

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    میں بھی کہوں ہمارے بہن بھائی آپ کو اتنا مل مل کے دھوتے کیوں ہیں!
  5. راحیل فاروق

    ان کی سزا کیا ہونی چاہیے؟

    ان کی سزا کیا ہونی چاہیے؟
  6. راحیل فاروق

    بہت اچھا شعر کہا ہے۔ بہت ہی اچھا۔

    بہت اچھا شعر کہا ہے۔ بہت ہی اچھا۔
  7. راحیل فاروق

    طعنِ اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہے / کیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے؟

    طعنِ اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہے / کیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے؟
  8. راحیل فاروق

    تم مار کھاؤ گے مجھ سے۔

    تم مار کھاؤ گے مجھ سے۔
  9. راحیل فاروق

    لسانیات

    روایتی طور پر اہلِ لکھنؤ فعل کو ہمیشہ مذکر لاتے ہیں اور اہلِ دہلی ایسے جملوں میں مفعول کی جنس کا لحاظ فصیح سمجھتے ہیں۔ بالترتیب امراؤ جان ادا اور اردوئے معلیٰ میں ہر دو کے نظائر بکثرت مل جائیں گے۔
  10. راحیل فاروق

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    آج اندازہ ہوا اور نہایت دکھ کے ساتھ ہوا کہ محفل پر نسلی عصبیت کا کوئی عنصر بھی کارفرما رہتا ہے۔ میں نے چودھری صاحب کے مراسلے کو ایک معروضی نگاہ سے دیکھا تھا اور وہ مجھے کافی صائب معلوم ہوا تھا۔ بلکہ اب تک ہوتا ہے۔ مگر غالباً اس کا کوئی پس منظر بھی ایسا ہے جس سے میں واقف نہیں اور جس کے باعث احباب...
  11. راحیل فاروق

    قبائلی طرزِ سیاست کا تدارک

    معاشیات کے کچھ اسباق کے دھندلے سے نقوش ذہن پر مرتسم ہیں۔ افادۂِ مختتم کا کوئی اصول تھا جس کے مطابق ہر ذی ہوش گاہک محدود وسائل میں زیادہ سے زیادہ فائدہ چاہتا ہے۔ حق تو یہ ہے کہ یہ اصول انسانی فطرت کا ہے، محض معاشیات کا نہیں۔ جب یہ طے ہو گیا کہ ہر شخص خواہ وہ نیک ہو یا بد، خواندہ ہو یا ناخواندہ،...
  12. راحیل فاروق

    محبت vs دولت

    اچھی ہے، بھائی۔ :):):) لکھتے رہا کریں۔
  13. راحیل فاروق

    تازہ غزل :

    ہم احتراماً نہیں ہنسے۔ آئندہ بھی امید مت رکھیے۔ :cry2::cry2::cry2:
  14. راحیل فاروق

    مبارکباد La Alma بہن بھی ہوئی ہزاری ۔۔۔

    مبارک ہو۔ :):):) ویسے یکم اپریل کو نشے کی خبر جھوٹی بھی ہو سکتی ہے! :love-over:
  15. راحیل فاروق

    تازہ غزل :

    بھائی نے لکھ رکھی ہے۔ انشائے جلی کو بھی دیکھیے! تیاری کی کیا صورتِ حال ہے پھر؟
  16. راحیل فاروق

    تازہ غزل :

    میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
  17. راحیل فاروق

    اتنا بھی محفوظ نہیں۔ تم ایک بڑا خطرہ ہو!

    اتنا بھی محفوظ نہیں۔ تم ایک بڑا خطرہ ہو!
  18. راحیل فاروق

    دو مغالطے

    اگلے ماہ میرے والد کو اس دنیا سے گزرے بارہ سال پورے ہو جائیں گے۔ بارہ سال۔۔۔ ابو جان ہی کی زبانی سنا کرتے تھے کہ بارہ سالوں میں پتھر بھی بدل جاتے ہیں۔ مگر ان کی سبھی باتیں ٹھیک کب تھیں؟ کافی پرانی بات ہے۔ خاندان کا ایک نوعمر چھوکرا ابو جان کے پاس کراچی پہنچا تھا اور انھوں نے اسے فضائیہ میں ملازم...
  19. راحیل فاروق

    تعارف انٹری

    :atwitsend::atwitsend::atwitsend: لگتا ہے چوہدری صاحب رومانہ چوہدری کی طرح انھیں بھی سچ مچ جانتے ہیں! :laughing::laughing::laughing:
  20. راحیل فاروق

    یہ دونوں نر و مادہ ہیں؟

    یہ دونوں نر و مادہ ہیں؟
Top