خوش آمدید، قبلہ!
شریف آدمیوں کی تو نامساعد حالات میں عموماً ٹانگیں ساتھ نہیں دیتیں۔ خیر، جانے دیا!
آپ پہلے تو حقیقی دنیا میں تشریف لائیں۔ شرافت کی بلندی نامی کسی شے سے ابنائے زمان واقف نہیں۔
آداب۔ ہمارے لیے کراچی کے سبھی علاقے بلاد العروس ہیں!
بیس پچیس کے اس چکر پہ بہت غور کرنے کے بعد آخر...