نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    مذاق بر طرف، اس قسم کے جملوں کا اصل مقصد زبان یعنی جیبھ کو کسی بولی کے مخصوص آہنگ کے لیے تیار...

    مذاق بر طرف، اس قسم کے جملوں کا اصل مقصد زبان یعنی جیبھ کو کسی بولی کے مخصوص آہنگ کے لیے تیار کرنا ہوتا ہے۔ انگریزی میں اس قسم کے فقرات بہت ملتے ہیں، غیرملکیوں کو باقاعدہ سکھائے جاتے ہیں اور بولنے کی مشق میں کافی فائدہ بھی دیتے ہیں۔
  2. راحیل فاروق

    ہاضمے کے لیے مفید ہے۔ پھوڑے پھنسیوں سے توجہ مبذول کروانے کے بھی کام آتا ہے۔ چھوٹے بچوں کو سنایا...

    ہاضمے کے لیے مفید ہے۔ پھوڑے پھنسیوں سے توجہ مبذول کروانے کے بھی کام آتا ہے۔ چھوٹے بچوں کو سنایا جائے تو وہ اور ان کے ماں باپ قہقہے مار کے ہنستے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔
  3. راحیل فاروق

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    گویا ڈی پی میں جو چغد بیٹھا ہے وہ دراصل چغد نہیں چغادری ہے!
  4. راحیل فاروق

    ہاں، یار۔ اردو میں تو واقعی نہیں ہے۔ اصل میں ابو بتایا کرتے تھے۔ کسی قوالی میں سنا تھا انھوں نے۔...

    ہاں، یار۔ اردو میں تو واقعی نہیں ہے۔ اصل میں ابو بتایا کرتے تھے۔ کسی قوالی میں سنا تھا انھوں نے۔ ہم نے رٹ لیا۔ کچے پاپڑ پکے پاپڑ کی مشق بھی خوب کہی۔ میری مراد اسی دوسرے غوطۂِ زبان سے تھی۔ :)
  5. راحیل فاروق

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    آمین۔ شکریہ۔ حکم کی تعمیل ہوئی۔ ہمیں آپ کا بھروسا نہیں۔ کسی بڑے سے کہلوائیے۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes: کچھ دیر میں کرنے کا ارادہ تھا۔ آپ کے ارشاد پر ابھی کر دیا۔ اور بھی کوئی مشورہ دیجیے۔ اچھے لوگ بہانوں کا سہارا نہیں لیتے۔ شکریہ۔ اسے اکثر جگہوں پر Deepuck Media یعنی چینل کے نام سے...
  6. راحیل فاروق

    اردو میں اس کے علاوہ ایک آدھ tongue twister ہی اور کام کا ہے۔ مشق ہونے چاہیے ان کی۔

    اردو میں اس کے علاوہ ایک آدھ tongue twister ہی اور کام کا ہے۔ مشق ہونے چاہیے ان کی۔
  7. راحیل فاروق

    وہ بڑے آدمی ہیں۔ پوچھے ہم تم جیسے لوگ جاتے ہیں! ؛)

    وہ بڑے آدمی ہیں۔ پوچھے ہم تم جیسے لوگ جاتے ہیں! ؛)
  8. راحیل فاروق

    اسے تیز تیز بولنے کی کوشش کیجیے۔ ؛)

    اسے تیز تیز بولنے کی کوشش کیجیے۔ ؛)
  9. راحیل فاروق

    کپ گھنگ کپت کپ گھنگی!

    کپ گھنگ کپت کپ گھنگی!
  10. راحیل فاروق

    از کی الف اڑا دو، پیارے بھائی۔ ز سر تا پا۔ ضرورتِ شعری کے تحت یوں کرنا جائز ہے اور یہاں جگرؔ نے...

    از کی الف اڑا دو، پیارے بھائی۔ ز سر تا پا۔ ضرورتِ شعری کے تحت یوں کرنا جائز ہے اور یہاں جگرؔ نے یونہی باندھا ہو گا۔
  11. راحیل فاروق

    بجا فرمایا۔ نکٹے کو ناک والے زہر ہی لگتے ہیں!

    بجا فرمایا۔ نکٹے کو ناک والے زہر ہی لگتے ہیں!
  12. راحیل فاروق

    نامحرموں کو شعر بھیجنے کے جو الزامات موصوف پر لگ چکے ہیں ان کے بعد آپ کے شبے کی صحت پر شبہ نہیں...

    نامحرموں کو شعر بھیجنے کے جو الزامات موصوف پر لگ چکے ہیں ان کے بعد آپ کے شبے کی صحت پر شبہ نہیں کیا جا سکتا، مسیحا!
  13. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ اعلیٰ!

    ہاہاہاہا۔ اعلیٰ!
  14. راحیل فاروق

    میں جو کچھ آپ کے لکھے پر محسوس کرتا ہوں ویسا احساس کبھی محفل کے کسی لکھاری نے پیدا نہیں کیا۔...

    میں جو کچھ آپ کے لکھے پر محسوس کرتا ہوں ویسا احساس کبھی محفل کے کسی لکھاری نے پیدا نہیں کیا۔ لگتا ہے آج کل تلاطم انتہا پر ہے۔
  15. راحیل فاروق

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    بندے نے کچھ احباب کے ساتھ مل کر اردو کے شعری ادبِ عالیہ کو پڑھ کے سنانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ شعر خوانی کے سوا باقی ذمہ داری زیادہ تر دوسروں پر عائد ہوتی ہے۔ اگر تقدیر ساتھ دے تو اس کام کو آگے بڑھانے کا ارادہ ہے۔ آج اس سلسلے کی پہلی وڈیو یوٹیوب پر جاری کی گئی ہے۔ دوستانِ محفل سے آرا و تجاویز مطلوب...
  16. راحیل فاروق

    ہم سے تو اللہ نے زبردستی چھڑوائی ہیں، بی بی!

    ہم سے تو اللہ نے زبردستی چھڑوائی ہیں، بی بی!
  17. راحیل فاروق

    اگر ہجرت کی بجائے ہجر کی رعایت ملحوظ رکھی جائے تو فقیر ایچ اے خان صاحب سے بھی جلیل القدر مہاجر...

    اگر ہجرت کی بجائے ہجر کی رعایت ملحوظ رکھی جائے تو فقیر ایچ اے خان صاحب سے بھی جلیل القدر مہاجر ثابت ہوتا ہے!
  18. راحیل فاروق

    باوفا کوئی کوئی ہوتا ہے

    باوفا کوئی کوئی ہوتا ہے میں بھی تھا کوئی کوئی ہوتا ہے قدر کر میری قدر کر ظالم دل جلا کوئی کوئی ہوتا ہے ابنِ آدم کے روگ بہتیرے لادوا کوئی کوئی ہوتا ہے کون ظالم نہیں زمانے میں آپ سا کوئی کوئی ہوتا ہے دل میں کاہے نہ چور گھر کرتے در بھی وا کوئی کوئی ہوتا ہے جس طرح ہم ہیں آپ کے سرکار بخدا کوئی...
  19. راحیل فاروق

    میں پہلے داغ سے مراد داغ ہی سمجھا اور شعر کچھ بےمعنیٰ سا معلوم ہوا۔ پھر اندازہ ہوا کہ اچھا، یہ...

    میں پہلے داغ سے مراد داغ ہی سمجھا اور شعر کچھ بےمعنیٰ سا معلوم ہوا۔ پھر اندازہ ہوا کہ اچھا، یہ تو اپنے نواب مرزا خان داغؔ ہیں۔ مزا آ گیا!
  20. راحیل فاروق

    آپ کے اس زریں خیال کا حوالہ اکثر اشفاق احمد مرحوم بھی دیا کرتے تھے!

    آپ کے اس زریں خیال کا حوالہ اکثر اشفاق احمد مرحوم بھی دیا کرتے تھے!
Top