نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. محمد عظیم الدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ ہی منگوا لو یار
  3. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: نگاہِ ناز کو جذبات کا اقرار کرنے دو

    بہت شکریہ محترم الف عین صاحب بہترین ہوگیا جناب محترم یہ تو آپ بتائیے کہ عشقیہ اشعار میں ایسے جملوں کی گنجائش ہے یا حذف کردیا جائے؟ یہ متبادل دیکھیے وہاں رونق کی خاطر کچھ تو کاروبار کرنے دو یا ابھی زندہ ہوں تو اس زندگی سے پیار کرنے دو
  4. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح

    جی بہتر ہے ان شاء اللہ اس پر توجہ دیتے ہیں
  5. محمد عظیم الدین

    ہمارے صاحب ( انداز جداگانہ)

    محترمہ اب آپ کی گفتگو سے پشتون لہجہ جھلک رہا ہے۔ :) میری غلطی کہ میں یہ سمجھ بیٹھا کہ آپ میرے الفاظ کو سمجھ پائیں گی جو بلا شبہ تعریف کے لیے تھے۔ خیر آئندہ کے لیے کانوں کو ہاتھ لگاتا ہوں اور کسی بھی صنف نازک کی لڑی میں مراسلہ لکھنے سے تائب ہوتا ہوں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے میری اس خطا کو معاف...
  6. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ایسا کچھ نہیں ہے، جتنے بھی فونٹس انسٹال ہیں وہ سب لسٹ میں شامل ہوجاتے ہیں۔ لیکن آپ جس طرف اشارہ کر رہے ہیں، وہ شاید ممکن ہے۔ یعنی لسٹ میں صرف وہ فونٹس موجود ہوں جو اردو سپورٹڈ ہوں۔ وقت نکال کر اس کو دیکھتا ہوں اگر ممکن ہے تو۔
  7. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جو فونٹس کے سٹینڈرڈ سائز ہوتے ہیں 8 سے 72 تک وہ لسٹ میں موجود ہیں۔ یعنی وہ سسٹم یا کسی اور فیچر پر منحصر نہیں ہیں۔
  8. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ کے سسٹم میں موجود جو فونٹس انسٹال ہیں ان کو یہ لسٹ میں دکھا دیتا ہے۔ ہاں البتہ سائز فکسڈ ہیں۔ آپ سائز تبدیل کر کے دیکھیں۔
  9. محمد عظیم الدین

    ہمارے صاحب ( انداز جداگانہ)

    حیرت ہے محترمہ اتنی اچھی تحریر کے بعد تعریف سمجھ نہیں آئی، بھائی جان سے لکھوائی ہے کیا؟ :LOL:
  10. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی آصف بھائی،مختلف فائلز کو چیک کیا ہے سب فیچر ٹھیک کام کر رہی ہیں۔ باقی حضرات نے فیڈ بیک نہیں دیا اس فیچر کے بارے میں۔
  11. محمد عظیم الدین

    ہمارے صاحب ( انداز جداگانہ)

    سچ پوچھیے تحریر پڑھ لگ نہیں رہا کہ کسی پشتو بولنے والے نے لکھی ہے۔
  12. محمد عظیم الدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پوچھنا ضروری تھا، مکالمہ بھی تو شروع کرنا تھا نا!
  13. محمد عظیم الدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اجازت لینی پڑتی ہے اس کھیل میں شامل ہونے کے لیے؟
  14. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اسد بھائی درست فرما رہیں ہیں، میرے سے ہی غلطی ہوئی ہے اس کے لیے معذرت۔ نہ جانے کیوں اس وقت ڈی بگ کرتے ہوئے اس ایکسپریشن کو نکالنے پر ترتیب درست ہو رہی تھی، ابھی دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے کوئی فرق نہیں۔ عبید انصاری آپ متن دیجیے اس کے حساب سے دوبارہ ایکسپریشن کو دیکھیں گے۔
  15. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    وضاحت کے لیے بہت شکریہ اسد بھائی، اس ریگولر ایکسپریشن کے مدمقابل تبدیل کیجیے میں یہ ایکسپریشن موجود ہے $1۔$2 میں نے یہ ٹیکسٹ لکھ کر دیکھا تھا اس میں گنتی کو الٹ کر رہا ہے ۱/۷۷ تصحیح کرنے پر ترتیب الٹ جاتی ہے۔ مذکورہ جوڑے کا نکال کر تصحیح کرنے پر ترتیب تبدیل نہیں ہوتی۔
  16. محمد عظیم الدین

    یکے از خواجگان (از قلم نیرنگ خیال)

    اس پر تو ایویں کلک کر دیا تھا لیکن باخدا لکھنے والے نے کمال کر دیا، یہی کمال ہے لکھنے والے کا کہ قاری ایک مرتبہ تحریر پڑھنی شروع کرے تو تب چین نہ آئے جب تک مکمل نہ پڑھ لے۔ مجھے بھی اپنے ایک خواجہ دوست یاد آگیا لیکن وہ اس تحریر کے حساب سے یکسر مختلف ہے۔ یہ میری کم نصیبی ہے کہ مجھے ابھی تک ایسا...
  17. محمد عظیم الدین

    خواتین اور زندہ دلی

    مشورہ وہ بھی نند صاحبہ کو، بڑی حوصلے والی خاتون ہیں آپ۔
  18. محمد عظیم الدین

    دَھت تیرے کی۔۔۔۔۔گل نوخیز اختر

    :LOL::ROFLMAO: :applause::callme: :laughing::rollingonthefloor:
Top