نتائج تلاش

  1. ابن بطوطہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    خواہ دار جو قرض دینے اور لینے میں کام آتا ہے۔ س۔ راجہ کو رانی سے پیار ہوگیا اس پر اعتراض کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
  2. ابن بطوطہ

    شہادت کی خواہش شہادت کے لئے دعاء کرنے کی فضیلت کا بیان

    یہاں پر آپ نے حوالہ نہیں‌ دیا کیا مصنف حوالے کا محتاج نہیں ہے؟۔ اور عورت کو کیسے علم ہوگا کہ دشمن کے دل میں اُس کے لئےبرائی کا ارادہ ہے کیا مصنف یہ دعوٰی بھی کر رہے ہیں کہ دلوں کے حال اللہ کے علاوہ بھی لوگ جانتے ہیں؟۔
  3. ابن بطوطہ

    شہادت کی خواہش شہادت کے لئے دعاء کرنے کی فضیلت کا بیان

    چلیں اس سوال کو دوسرے ڈھنگ سے پوچھ لیتے ہیں۔ آپ کا مطالعہ یا آپ کی معلومات جو دین حنیف سے وابستہ ہے اس کو سامنے رکھتے ہوئے کیا آپ برادر سخنور کے سوال کا جواب دینا پسند کریں گے؟
  4. ابن بطوطہ

    رنجش ہی سہی ادھار چکانے کے لئے آ

    ایسی بات نہیں‌ پسند تو بہت آیا ہے مگر الفاظ نہیں مل رہے تعریف کے لئے جن کو تلاش کیا جارہا ہے کہ وہ اس نظم کی تعریف میں بیان کئے جائیں، کڈنگ:)
  5. ابن بطوطہ

    شہر اور شہر والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ایک دلچسپ تحریر

    ناراضگی ہونی بھی ہیں‌ چاہے کیونکہ ہر شخص کا اپنا مشاہدہ ہوتا ہے اور مشاہدہ درست بھی ہوسکتا ہے اور غلط بھی،
  6. ابن بطوطہ

    پیپر وُڈ سٹائل

    برادر محمد عوید ص درست لفظ نبیل ہے، نشاندہی کا مقصد صرف تعاون ہے ۔
  7. ابن بطوطہ

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    میں نے یہ فائل ڈاونلوڈ کی ہے لیکن ایکس پی آئی فارمیٹ میں ہے اب میں جاننا چاہتا ہوں کے کس طرح اس کو استمعال کیا جائے گا میری تو سمجھ میں‌کچھ نہیں‌ آرہا ہے اس سلسلے میں‌ تعاون درکار ہے شکریہ۔
  8. ابن بطوطہ

    برصغیری رسم الخط میں پی ڈی ایف اور ایم ایس ورڈ قرآن پاک

    جزاک اللہ خیر بہت خوب اللہ تعالٰی آپ کو اس کام کی جزا دے اور مزید دینی کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
  9. ابن بطوطہ

    اردو برائوزر برائے ونڈوز ایکس پی

    شاکر قادری صاحب جو لنک آپ نے فراہم کیا ہے جب اُس پر کلک کیا تو پیج ایرر دے رہا ہے برائے مہربانی دوبارہ سے ربط مہیا کر کے شکریہ کا موقع فراہم کیجئے۔
  10. ابن بطوطہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کسی مریض پر زیادہ ٹر ٹر کرنے کی وجہ سے ڈاک کے ساتھ سر پھروں نے ٹر کا اضافہ کردیا طوطے کی چونچ لال کیوں ہوتی ہے ؟۔
  11. ابن بطوطہ

    اینٹی وائرس چاہیے

    بہت بہت شکریہ اظفر آپ کا میں ڈاونلوڈ کر رہا ہوں اب دیکھیں کس حد تک کامیابی نصیب ہوتی ہے۔
  12. ابن بطوطہ

    موُڈ ،

    اس غریب کا بھی موڈ سب کے جوابات پڑھتے پڑھتے کچھ عجیب ہو گیا ہے لیکن اس عجیب کو عجب کرنے کا طریقہ کس کے پاس ہے؟۔
  13. ابن بطوطہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اور یہ بھی تو ہوسکتا ہے ناااااا راز ہوں؟۔
  14. ابن بطوطہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اس کا جواب تو مرد حضرات ہی مل کر دے سکتے ہیں۔ آخر لوگ عقل اور نقل کو ہی موضوع کیوں بناتے ہیں؟۔
  15. ابن بطوطہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جو اُن کی تلاش میں ہو۔ عقلمندی کس چڑیا کا نام ہے؟۔
  16. ابن بطوطہ

    کشور کمار میرے سپنوں کی رانی کب آئے گی تو۔۔۔

    شاید کسی ہمدرد نے رانی کو خبر دے دی ہو راجہ کی ٹوپیوں کی دُکان ہے۔
  17. ابن بطوطہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیونکہ جب کرسی پر کھانے کو مل جائے تو ٹیبل پر سجا کر وقت کے ضیاع سے بچا جاسکتا ہے اور اس وقت کو مزید کھانے پر صرف کر سکتے ہیں دُم چھلہ ایک لفظ ہے یا دو؟۔
  18. ابن بطوطہ

    اینٹی وائرس چاہیے

    یہ ٹروجن اسپائی ویئر ہے یا پھر اینٹی وائرس اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں اور اگر اس سے نجات دلانے والا کوئی بھی سافٹ ویئر اگر نیٹ پر موجود ہے تو برائے کرم اُس کا لنک مہیا کردیں کیونکہ اس ٹروجن نے بہت تنگ کیا ہے۔
  19. ابن بطوطہ

    صبغۃ اللہ

    بہت ہی خوبصورت شیئر کرنے کا شکریہ
  20. ابن بطوطہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    یہاں ہم داری سے مطلب اخذ کریں گے جس کی ابتداء میں صرف ایک غ کا اضافہ کرنا ہوگا ضرورت ایجاد کی ماں کہلائی جاتی ہے بھلے وہ گھرداری میں ہو یا وہ ہوغداری میں
Top