اچھی کاوش ہے مگر
بہت جگہ ایک سے الفاظ ایک سے خیال بار بار استعمال کیے
جس سے غزل کا مزہ نہیں رہا
کئی قافیے ایک ہی معنی میں بار بار استعمال ہوئے
متبادل جیسے نبھا، صلہ، گلہ بھی لائے جاسکتے ہیں
آپ تو یوں اظہارِ جذبات کر کررہے ہیں جیسے
آپ کے پاس الفاظ بہت کم ہیں
حالانکہ اردو ہرگز بھی اتنی تنگ زبان...