نتائج تلاش

  1. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    تو اب یہ بھی خیال رکھنا پڑے گا کہ حرف عربی فارسی کا ہے یا بھاشا کا۔۔۔۔!
  2. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح

    قافیہ متعین نہیں ہے تمہاری لفظ غلط ہے یہ ھ کے ساتھ ہے تمھاری۔ ہنسے کا ن غنہ بھی شمار نہیں ہوتا اکثرجگہ نا بھی ٹھیک نہیں لگتا یہ نہ ہے جو ہمیشہ کوتاہ ہجے کے طور پر ہی مستعمل ہے تیسرے شعر میں کسی اور سکےغلط باندھا گیا ہے کچھ اشعار تو سمجھ سے بالا تر ہیں۔۔۔۔ ابھی لکھنے سے زیادہ مطالعہ کی بے حد...
  3. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    کرم سرکار آپ کا مگر میں بات کو پکڑ نہیں پا رہا کہ برائے کرم اسقاط کا معیار کیا ہے؟ تفصیلاََ سمجھا دیجئے
  4. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    آپ نے چلیں کا یں کہا اور کہا کہ دو حروف گرائے ہیں مگر ن غنہ کا تو پہلے ہی وزن کوئی نہیں ہوتا تو دو کیسے گرے؟؟ اسی طرح پتھروں کے وں میں بھی ایک حرف گرایا گیا اسکی مگر اجازت بھی ہے نا ذرا مفصل بتائیے کہ کیا کوئی حرف بھی نہیں گرا سکتے؟ کیا اساتذہ کے ہاں مثالیں نہیں؟ اگر گرا سکتے ہیں تو کیا معیار...
  5. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح

    سرکار پھر وہی مسئلے ،،،
  6. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    اب دیکھیے صاحبان! برائے کرم ساتھ ساتھ شعر کی نشاندہی بھی کیجیے۔۔۔۔ جیسے ہی ہم چلیں گے پیچھے زمانہ ہوگا دل تو کیا پتھروں کو بھی چلےآنا ہوگا حسن سے تو مرے محبوب کے کترا کے گزر مہ تجھے مان بہت روپ کا مانا ہوگا تمھیں کیوں شک ہے بھلا ہم پہ مسلمانی کا دل میں کیا جھانکتے ہو اک بت خانہ ہوگا رات...
  7. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    سمجھیائیے تو سہی صاحب! کہاں کہاں کوتاہیاں ہیں برائےکرم۔۔۔۔
  8. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    اب دیکھیے جی۔۔۔ چھین کے سانسیں مری کہتا ہے خبطی طبیب فاعلاتن فعلاتن مفعولن فعلان
  9. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    دلِ خد سے(فعلاتن چ لِ گا تو(فعلاتن کوئی دوری(فعلاتن نہیں ہے(فعلن سرکار الف عین یہ ٹھیک نہیں ہے عروض۔کام بھی ٹھیک دکھاتی ہے باقی آ پ فرمائیے،،،
  10. راشد ماہیؔ

    غزل برائے اصلاح

    وزن کا بھی کافی ہیر پھیر ہے کچھ عروضی نظام سیکھیے
  11. راشد ماہیؔ

    غزل برائے اصلاح

    میرے خیال میں یہاں کاغذائی قافیہ نہیں باندھ سکتے
  12. راشد ماہیؔ

    غزل برائے

    محترم اصلاح یہی ہے کہ پہلے باقاعدگی سے سیکھیے علم ِ عروض کے بہت سے مضامین یہاں اور دیگر سائٹس پہ پڑے ہیں ان سے استفادہ کیجیے کوئی مشکل کام نہی ہےاتنا دوسرے شعرا کے کلام کی خود سے زیادہ سے زیادہ تقطیع کیجیے۔۔۔ جیسے وارث جی فرماتے ہیں: دراصل شعر کہنے کا عمل تین...
  13. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح

    لکھنے سے زیادہ با قائدہ سیکھیے ابھی استاد اُدَبا کو پڑھیے
  14. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح

    حضور استاد شعرا کو پڑھنا کسی حد تک لازم ہے کاپی کرنے کی نیت سے نہیں بلکہ سیکھنے کی نیت سے
  15. راشد ماہیؔ

    اگر کہیں جو شبِ ہجر کی سحر ہوتی

    اے میرے یار تری باہوں میں بسر ہوتی کہیں کبھی جو شبِ ہجراں کی سحر ہوتی اس سے ذرا مفہوم و تغزل بہتر نہ ہو جائیں گے؟
  16. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    سلام استاد محترم اعجازعبید صاحب برائے کرم بے وزن مصرعوں کی نشاندہی کر دیجئے۔۔۔۔
  17. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    بندش سست؟ ذرا سمجھا دیجئے تا کہ آئندہ محتاط رہوں کرم
  18. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح

    جناب آخری مصرع کے علاوہ سب بے وزن ہے پہلے کچھ عروضی نظام سیکھیے
Top