نتائج تلاش

  1. راشد ماہیؔ

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    بس آپ سے بڑھ کے کوئی حقدار نظر نہیں آتا۔۔۔۔
  2. راشد ماہیؔ

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    ہمارے لیے تو آپکی گپ شپ ہی اصلاح ہے سرکارو۔ اس کا کیا مطلب جی؟؟
  3. راشد ماہیؔ

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    استاد جی شرمندہ نہ کیجیے آپ کا تو بہت اہم کردار ہے اس محفل میں آپ پہ تو جاں نچھاور۔۔۔
  4. راشد ماہیؔ

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    آپ کا اتنا ہی کرم بہت ہے سرکار مجھے تو عرصے سے انتظار تھا آپ کا استاد جی آپ آئے بس خوشی نہ پوچھیے۔۔۔
  5. راشد ماہیؔ

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    آپ جیسے اساتذہ کا حرف حرف اصلاح ہے ہمارے لیے میرے محسن! میں تو سیکھنا ہی نہی چاہتا تھا کیونکہ نا ممکن سا لگتا تھا آپ نے ہی پہلی کوشش پہ آمادہ کیا تھا میرے تو آپ ہی سب سے بڑے استاد ہیں۔ سرکار بت سے مراد پتھر لیا تھا یعنی دل تو کیا پتھر بھی چلے آئیں گے اگر غلط ہے تو میں بدل لوں گا
  6. راشد ماہیؔ

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    مرضی ہے سرکار۔۔۔! اچھا یہ بحر والا معاملہ تو حل کر دیجیے ان میں سے ایک دو اشعار آپ سے بھی درست کروائے تھے براہِ کرم۔۔۔!
  7. راشد ماہیؔ

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    جناب اس رویے کے ساتھ ساتھ کچھ آنکھیں بھی کام کرتی ہوں تو دیکھ لینا تھا کہ اس بحر میں حشوین فعلاتن میں سے ایک کو مفعولن کرسکتے ہیں اور یہ رعایت بھی عروضی حضرات نے ہی دی ہے دو چار بحریں رٹ کے خود کو عروض کا مفتی سمجھنے لگے ہیں اور رہی بات تمھاری اصلاح کی تو آئندہ یہ گستاخی نہیں ہوگی معذرت...
  8. راشد ماہیؔ

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    سر محمد وارث مزمل شیخ بسمل ؟؟
  9. راشد ماہیؔ

    برائے کرم اصلاح کیجئے۔۔!

    احباب و اساتذہ! مزمل شیخ بسمل محمد تابش صدیقی الف عین محمد وارث محمد یعقوب آسی محمد خلیل الرحمٰن محمد ریحان قریشی محمد اسامہ سَرسَری ذرا تفصیل سے اصلاح و تنقید کیجئے گا۔۔۔ ہم چلیں گے جوں ہی پیچھے یہ زمانہ ہوگا دل تو کیا چیز بتوں کو چلےآنا ہوگا پار وہ یار بلائے گا تو جانا ہوگا گر کھڑے...
  10. راشد ماہیؔ

    غزل برائے اصلاح

    یہاں مبالغہ آرائی اتنی زیادہ ہے کہ سنجیدہ سے زیادہ شعر مزاحیہ معلوم ہوتا ہے۔ قدر کا تلفظ شاید دونوں طرح مستعمل ہے یا معنی کے لحاظ متفرق ہے یہ تو استاد لوگ ہی بتائیں گے۔ درست املا تمھی ہے۔ پوچھو ہو بھلا نہیں لگتا۔
  11. راشد ماہیؔ

    متفرق اشعار

    منزل کاٹنا درست محاورہ معلوم نہیں ہوتا۔ یہاں اگر بھرتی کے الفاظ کم ہو جائیں تو مزید خوبصورت ہو جائے گا۔ مجموعی طور پہ سبھی اشعار بہت اچھے ہیں۔ مزید رہنمائی اساتذہ بہتر فرمائیں گے۔۔۔۔
  12. راشد ماہیؔ

    ابد کی وحشت سے اُوب کر اب، فنا کی ساعت میں آ گیا ہوں ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    حیثیت بر وزن مفعولن ہے یہ شاید پے در پے لکھنا تھا مگر اس سے وزن بگڑتا ہے اور کتنا مشکل لکھتے ہیں آپ خود بھی تنگ ہوتے ہیں ہمیں بھی۔۔۔۔ کوشش کیجئے کہ عام بندے کو سمجھ آجائے کچھ کچھ۔۔۔۔۔۔
  13. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح

    مطلع کچھ بہتر ہے باقی اشعار میں ابلاغ کی کمی ہے مقطع میں نہ غلط باندھا ہے
  14. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    استاد الف عین جی! تقطیع ، اسقاط کے حوالے سے یہ سارے قوانین کہیں ایک ہی صفحہ بھی مل سکتے ہیں؟
  15. راشد ماہیؔ

    سوچ لو

    کوئی بحر؟؟
  16. راشد ماہیؔ

    گر اے ماہی کھڑے کچے بھی ہوں آنا پڑے گا(اصلاح فرمائیے)

    تو ایک شعرمیں ایک یا دو ہی حروف ساقط کر سکتے ہیں زیادہ سے روانی بگڑ جائے گی ؟
Top