نتائج تلاش

  1. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح و تنقید

    جب مرے نامہِ اعمال کو لایا جائے تو الگ عشق کے نمبر ہیں بتایا جائے اب؟؟
  2. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    مجھے لگتا ہے میں ہی سے روانی نہیں رہتی۔ دوسرا درست ہے۔۔۔
  3. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    سرکار اختیار میں رکھنے کی بات نہیں ہے مطلب ہے کہ معاشرہ، ماحول، یار دوست اور اردگرد کے لوگ بہت ظالم ہیں
  4. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    راج کے معنی بادشاہی،غلبہ یا اختیار نہیں ہو سکتے؟؟
  5. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    مفہوم یہی مراد لیا کہ یہ دنیا عاشقوں کی قیمت نہی لگا سکتی یہ تو خود مقروض ہے عشق کی بیاج مطلب جس قرض پہ سود بڑھتا جائے۔۔ اور سر احمد فراز کی اک نظم ہے بحرِ زمزمہ میں: ہم خوابوں کے بیوپاری تھے پر اس میں ہوا نقصان بڑا کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھی کچھ اب کے غضب کا کال پڑا ہم راکھ لیے ہیں جھولی میں...
  6. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    کیا سراج نور یا روشنی کے معنی میں استعمال نہیں ہو سکتا۔۔۔۔؟!
  7. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    یہ حوالے درست نہیں ہیں ؟؟ urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=خندۂ_اختلاج اردو لغت - Urdu Lughat - خندۂ اختلاج
  8. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    اگلے اشعار میں کوشش کی ہے حضور۔۔!
  9. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    حضور مفہوم ہے کہ جو لوگ عشق میں حد سے گزر جاتے ہیں عام لوگ جو شاید کم عقل ہوتے ہیں فتوے لگانے لگتے ہیں کہ بے دیں ہوگیا کفر کرنے لگا ۔۔۔ پر در حقیقت یہی لوگ عشق اور دین کو صحیح سمجھتے ہیں ہم آہنگی اور شراکت رکھتے ہیں کہ عشق کے بنا تو ایمان بھی نا مکمل ہے۔۔۔۔
  10. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    درد جتنے بھی ہوں زمانے کے اب ٹھیک ہے جی؟؟
  11. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    جی اسکا مطلب ہے دل کا زورزورسے دھڑکنا پر خندہِ اختلاج ترکیب کا معنی یہی بتایا جاتا ہے کہ مکر کی ہنسی بناوٹی مسکرانا بیماری میں مسکرانا یعنی درد کے ہوتے بھی مسکرانا۔۔۔۔
  12. راشد ماہیؔ

    اصلاح براہِ کرم!

    عام لوگ محبت نہیں نبھا پاتے رستہِ محبت جو تکالیف آتی ہیں محبت جو قربانیوں مانگتی ہے ہر حال میں یار سے خوش رہنا جفا کے بدلے بھی وفا ہی کرنا اپنی ترجیحات بھلا دینا اپنی خوشیاں قربان کر دینا اور اسکا گلہ تک نہ کرنا۔۔۔۔۔ بس وہی ہے وہی ہےوہ ہی۔۔۔۔ اس لیے محبت کی لاج رکھنے والے عجب ہی طبیعت رکھتے ہیں۔۔!
  13. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح و تنقید

    محمد خلیل الرحمٰن
  14. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح و تنقید

    اوپروالے بھی دیکھیے۔۔
  15. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح و تنقید

    یہ بھی دیکھیے گا جاتے جاتے ہی سہی! کر لوں طوافِ کعبہ اسکی گلیوں سے جنازے کو گھمایا جائے
  16. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح و تنقید

    کہاں پہ؟؟
  17. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح و تنقید

    شہر بھر میں بنے تصویرِ وفا پھرتے ہیں کہ انھیں بھی کبھی آئینہ دکھایا جائے
  18. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح و تنقید

    اب کسی سے بھلا کیا کیا یوں چھپایا جائے ؟؟
  19. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح و تنقید

    اب دیکھیے۔۔۔ تیرگی میں شبِ ہجراں کی چراغاں ہو کچھ آج سگرٹ کی جگہ دل ہی جلایا جائے (چراغاں کی جگہ اجالا بھی کرسکتے ہیں)
  20. راشد ماہیؔ

    برائے اصلاح و تنقید

    محمد تابش صدیقی محمد ریحان قریشی ۔۔۔۔۔۔۔
Top