حجازی صاحب آپ کی باتیں بالکل معقول ہیں لیکن یہاں بیٹھے ہوئے کچھ نابلد،احمق،بے سمجھ،وقت کے بیٹوں اور دھریوں کو کون سمجھائے جو کہتے ہیں کہ دہشت گردی مسجد اور مدرسے سے شروع ہوتی ہے،میرے خیال میں مسلمان ایسی بات نہیں سوچ سکتا ۔یہاں مسلمان کی شکل میں ایسے منافقین موجود ہیں جو دین اور جھاد کے خلاف...