نتائج تلاش

  1. معاویہ منصور

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    میرے پیارے بھائی! اس میں گالیاں اور دشنام کہاں سے آ گئے؟ آپ نے گند کو انڈر لائن کیا ہے، خود ہی بتائیں گند کو گند نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟ اور رہی بات دلیل کی تو الزام کا کیا جواب دیا جائے۔ اگر کوئی یہ کہے میں لئیق احمد بھی ہوں اور یوسف 2 بھی، اس کی عقل پہ ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
  2. معاویہ منصور

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    دراصل بھائی بات یہ ہے کچھ صاحبان اردو محفل کو سیکولر انتہاپسندوں کی آماج گاہ بنانے پر مصر ہیں اس لیے جو بھی اسلام کی بات کرے انھیں ایک سا دکھائی دیتا ہے۔ اور ٹھیک ہی تو لگتا ہے کہ مسلمان جسدِواحد کی مانند ہیں۔ ملا تو ہے ہی ملامتی فرقہ، شروع سے طعنے سنتا آ رہا ہے لیکن ان سیکولر انتہاپسندوں کے...
  3. معاویہ منصور

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    ماشاءاللہ!
  4. معاویہ منصور

    تعارف میں ہوں آصف احمد بھٹی

    خوش آمدید جناب۔
  5. معاویہ منصور

    بنگلہ دیش:ہم جنس پرستوں کا پہلا میگزین جاری

    ویسے ہم جنس پرستوں کے حقوق ہیں کیا اور کون روکے بیٹھا ہے؟
  6. معاویہ منصور

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  7. معاویہ منصور

    رؤف کلاسرا کی جنرل پاشا اور ریمنڈ ڈیوس کے بارے میں متنازعہ باتیں، شائد درست ہوں!

    یہ بات بھی سامنے آئی تھی خون بہا کی رقم پاکستان نے ادا کی تھی۔
  8. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں تو! البتہ صحیح نہ بنی ہو تو لال پیلا ہو سکتا ہے۔
  9. معاویہ منصور

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    انتظار رہے گا۔
  10. معاویہ منصور

    کھل جا سم سم

    اکثر بند جادوئی غاروں کا قفل کھولنے کے لیے ”کھل جا سم سم“ کی چابی آزماتے ہوئے آپ نے پڑھا ہو گا، یہاں محفل پر بھی ایک رکن نے ایسا ہی ایک حل نکالا ہے۔ آپ کی ارسال کردہ وہ لڑیاں جن پر زمانے کی گرد جم چکی ہے اور وہ دب چکی ہیں، ان کو نگاہِ یار میں لانے کا ایک آسان اور آزمودہ حل پیش کیا جا رہا ہے۔...
  11. معاویہ منصور

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مرغا مرغی دونوں کھائے ہیں آپ نے لیکن بکرے کے ساتھ بکری اور کبوتر کے ساتھ کبوتری کیوں نہیں کھائی؟
  12. معاویہ منصور

    اشتہارات

    یہ اچھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے آپ نے۔
  13. معاویہ منصور

    بارے ہمزہ کا کچھ بیاں ہوجائے

    بہت زبردست! اتنی عمدہ شراکت کے لیے بہت شکریہ! ہمزہ کی غلطی واقعی بہت عام ہو چکی ہے۔ کسی اخبار، کتاب کو دیکھ لیں ”لیے“ کو ”لئے“ ہی لکھا ہوا ہو گا۔
  14. معاویہ منصور

    مشرف کے بیرون ملک جانے کی تیاریاں تیز‘ امریکہ کا ویزا حاصل کر لیا گیا

    حیرت ہے مشرف کے پاس امریکا کا ویزہ نہیں تھا۔
  15. معاویہ منصور

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    یہ کتاب اور شجرہ نسب انٹرنیٹ پر مل سکتے ہیں؟
  16. معاویہ منصور

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    ڈنڈی نہیں ڈنڈا! سب میں تو سب ہی آ گئے نا، جو جو بھی ہے اور جس نوع کا ہے۔ کیا خیال ہے سب پر نہیں ہونی چاہیے؟
  17. معاویہ منصور

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    ہر طرح کے انتہاپسندوں پر!
  18. معاویہ منصور

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    اس لاجک کی رو سے جہاں جہاں بم پھٹتے ہیں وہ دہشت گرد خود ہی بنا رہے تھے اور خود ہی زد میں آ گئے۔ اس کا فیصلہ کیسے ہو گا؟
  19. معاویہ منصور

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    حیرت اور افسوس کی بات ہے دہشت گردی دہشت گردی کی رٹ لگانے والے انسانوں کی جان جانے پہ کیسے خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
Top