نتائج تلاش

  1. معاویہ منصور

    مراسلوں پر کراس دینا

    وہ حضرت بہت سوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ آج کل تنکا نکال رہے ہیں داڑھی میں سے!
  2. معاویہ منصور

    میرا شہر منگورہ۔

    اگر منگ چَلی ہے تو کہاں چلی؟ اور چِلی ہے تو کیا شیخ بھی ہے؟
  3. معاویہ منصور

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اس حساب سے تو آپ بھی آنٹی ہوئیں! ہے نا!
  4. معاویہ منصور

    مراسلوں پر کراس دینا

    معلومات میں اضافہ ہوا، ایک ننھی سی پری کو اتنے ہیوی خطابات سے نواز دیا آپ لوگوں نے۔
  5. معاویہ منصور

    میرا شہر منگورہ۔

    یہ منگ چَلی ہے یا منگ چِلی؟
  6. معاویہ منصور

    ماہنامہ ذوق و شوق کراچی

    سرسری بھائی کو پے منٹ کریں گے تب ملے گا۔
  7. معاویہ منصور

    مراسلوں پر کراس دینا

    جی شکریہ بات واضح ہو گئی، میں سمجھا آپ کے شوہرِ نامدار بھی اسی محفل کے مکین ہیں۔ ویسے ایسی بات خود تک ہی رکھتے ہیں، کسی کو بتاتے نہیں۔
  8. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام طور پر اونٹ جس کروٹ بھی بیٹھے، بندے کا سانس ضرور خشک ہوتا ہے۔۔۔بشرطیکہ وہ اونٹ پہ سوار ہو۔
  9. معاویہ منصور

    مراسلوں پر کراس دینا

    یہ لقب آپ کے میاوں نے دیا ہے؟ پھر شمشاد بھائی کو کیسے پتا چلا! بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی، ذرا سمجھا دیں۔
  10. معاویہ منصور

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپیاں نخرے اٹھایا ہی کرتی ہیں، غصہ تو آنٹیاں دکھاتی ہیں۔
  11. معاویہ منصور

    پاکستان شیخ حسینہ واجد کو مبارکباد دینے میں جلدی نہیں کرے گا

    مینڈیٹ کے احترام میں عوام سے انتقام نہ لے لیا جائے۔۔۔جمہوریت بہترین انتقام ہے پر عمل کرتے ہوئے!
  12. معاویہ منصور

    میرا شہر منگورہ۔

    مینگو کا تو ہمیں پتا ہے، بس رہ پہ شک ہے۔ اگر راستے والا رہ ہے تو مطلب آم کی گزرگاہ!
  13. معاویہ منصور

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    خیبر پختونخواہ کی پولیس کو تنخواہ بھی صرف 15 ہزار ملتی ہے جبکہ پنجاب پولیس کو 60 ہزار۔ یہ تو اصلی کی بات ہے جعلی تھانیدار بھلا کیا کماتے ہوں گے!
  14. معاویہ منصور

    مراسلوں پر کراس دینا

    اور جو خوش آمدید کے مراسلے کو اور خبر یا تصویر کو غیرمتفق قرار دے، اسے نفسیاتی مریض گردانا جائے؟
  15. معاویہ منصور

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پنجاب پولیس ہوتی تو وارننگ نہ دیتی اب تک چھترول کر چکی ہوتی۔
  16. معاویہ منصور

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    عملا اس قانون سے ملزم کو ہی فائدہ پہنچتا ہے۔ اگر قانون نہ ہو لوگ کھڑے کھڑے محض شک کی بنا پہ سزا بھی دے ڈالیں۔
  17. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن کرکٹ کا بلا بیویوں کے ہاتھ میں آ جائے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے۔ اس بارے میں کیا خیال ہے؟
  18. معاویہ منصور

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شکر ہے ابن رضا بھائی کا دماغ اور سر بچ گیا۔ وہ تو دیدہ و دل کی بجائے سر اور دماغ پیش کیے بیٹھے تھے۔
Top