نتائج تلاش

  1. معاویہ منصور

    گوہر جان اور اکبر الہ آبادی

    کون سے منصور کی بات ہو رہی ہے؟
  2. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹہلتے ٹہلتے کہیں دور ہی نکل گئے وہ تو۔ کب سے چکر نہیں لگایا۔
  3. معاویہ منصور

    گوہر جان اور اکبر الہ آبادی

    شوہر سے بات یاد آ گئی۔ مولانا محمد علی جوہر کا تخلص ’جوہر‘ تھا اور ان کے بھائی مولانا شوکت علی کا تخلص ’گوہر‘۔ ایک بار ان کے تیسرے بھائی سے کسی نے پوچھا آپ کا تخلص کیا ہے؟ انھوں نے برجستہ جواب دیا ’شوہر‘۔
  4. معاویہ منصور

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    اپیلوں کا حشر تو آپ کے سامنے ہے۔ کاش آج تھانیدارنی صاحبہ ہوتیں یہاں۔
  5. معاویہ منصور

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    نہیں بھائی کشمیر کی آزادی تک مجھ سے انتظار نہیں ہوتا۔
  6. معاویہ منصور

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    بالکل ہی ’بیٹھ‘ گئے ہیں، آواز بھی!
  7. معاویہ منصور

    ووڈکا، روس میں شراب نوشوں کی موت کی بڑی وجہ

    چھٹتی نہیں منہ سے یہ کافر لگی ہوئی!
  8. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب حسِ ظرافت کو جگانا ہے، نیند نہیں بھگانی۔
  9. معاویہ منصور

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    600 سال کن طالبان نے حکومت کی؟ آپ کہیں اکبر کو طالبان تو نہیں کہہ رہے؟:thinking2:
  10. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اسے سونے دیں، شرافت، نظافت وغیرہ کو جگا لیجیے۔
  11. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو پاگل ہوا کرتا ہے، کچھ بھی چاہ سکتا ہے۔ ذہن کیا کہتا ہے؟
  12. معاویہ منصور

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    غصہ نہیں کرتے ساقی۔ بھیا!
  13. معاویہ منصور

    آج کا پاکستان: صرف 21 فیصد تعلیم یافتہ

    سوال یہ ہے کہ یہ صورت حال پیدا کیوں ہو رہی ہے؟
  14. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں شاہ جی ذرا تفصیل سے بات کرتے ہیں، کرنے دیں۔
  15. معاویہ منصور

    پاکستانیوں کی اکثریت مشرف کو سزا دلانے کی خواہش مند

    اچھا سوال اٹھایا ہے آپ نے۔
Top