پاکستانیوں کی اکثریت مشرف کو سزا دلانے کی خواہش مند

06.gif
 
کیا عوامی رائے پر عدالت فیصلے دے گی۔
عوام تو شراب کو حلال کرنے یا ہم جنس پرستی جائز کرانے پر بھی متفق ہوسکتی ہے

عوام شراب یا ہم جنس پرستی کو جائز کرنے پر ہرگز ہر گز متفق نہیں ہو سکتی۔ ہاں البتہ خواص کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
 
Top