نتائج تلاش

  1. ایس ایم شاہ

    آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کا ایک لازوال تحفہ

    آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کا ایک لازوال تحفہ تحریر: ایس ایم شاہ دنیا میں وہی افراد کامیاب شمار کئے جاتے ہیں، جنہوں نے اپنی آئیڈیالوجی کی خاطر تن، من، دھن کی قربانیاں دی ہیں اور ہر مشکل کو سر کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ جب تک انسان ایک خاص نظریئے کے زیر سایہ چل رہا ہوتا ہے تو اس وقت...
  2. ایس ایم شاہ

    عظمت حضرت زہراؑ غیرمسلم دانشوروں کی نظر میں‛‛

    عظمت حضرت زہراؑ غیرمسلم دانشوروں کی نظر میں‛‛ تحریر: ایس ایم شاہ سلیمان کتانی(Solomon Katani) کا نام تو آپ سب سے سنا ہوگا۔ یہ ایک مسیحی محقق ہیں۔ ان کی پیدائش امریکہ میں ہوئی اور دو سال کی عمر میں والدین سمیت لبنان آئے۔ بیس سال تک مختلف یونیورسٹیز اور مدارس میں تدریس سے منسلک رہے۔ انہوں نے...
  3. ایس ایم شاہ

    گلگت بلتستان۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد

    گلگت بلتستان۔ سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریر: ایس ایم شاہ آئینی حقوق کا حصول دنیا کے ہر مہذب شہری کا بنیادی حق ہے۔ آئینی حقوق سے محروم گلگت بلتستان نے اپنی 72 سالہ زندگی میں کافی نشیب و فراز دیکھے۔ تاہم ماضی قریب میں نوجوان نسل کے میدان عمل میں وارد ہونے اور آئینی حقوق سے محرومی کے احساس نے...
  4. ایس ایم شاہ

    فطرت کی آواز

    فطرت کی آواز تحریر: ایس ایم شاہ رات کے کھانے کے بعد چہل قدمی کی غرض سے باہر سڑک پر نکلا ہی تھا کہ اتنے میں ایک وجیہ چہرے والے شخص سے میری ملاقات ہوئی۔ قیافے سے معلوم ہو رہا تھا کہ یہ کوئی اہل معرفت شخص ہے۔ میں نے متواضعانہ انداز سے انہیں سلام کیا۔ انہوں نے محبت بھرے لہجے میں میرے سلام کا جواب...
  5. ایس ایم شاہ

    مشرق وسطی سے امریکہ کی پسپائی

    مشرق وسطی سے امریکہ کی پسپائی تحریر: ایس ایم شاہ اقتدار کی ہوس نے انسان کو انسانیت سے کوسوں دور پہنچا دیا ہے۔ ساتھ ہی دن بہ دن اس میں شدت آتی چلی جا رہی ہے۔ یہ ایک ایسا نشہ ہے، جس کی لت لگنے کے بعد نہ کسی پر رحم آتا ہے، نہ کسی کے رونے کی آواز اس پر اثر انداز ہوسکتی ہے، نہ آئے روز اس کے سامنے سے...
  6. ایس ایم شاہ

    علم کے دریچے

    علم کے دریچے تحریر: ایس ایم شاہ علم ایک لازوال دولت ہے، مال کی حفاظت انسان کو خود کرنا پڑتا ہے جبکہ علم انسان کی حفاظت کرتا ہے۔ مال خرچ کرنے سے کم ہوتا جاتا ہے، جبکہ علم استعمال کے حساب سے بڑھتا بھی جاتا ہے۔ علم ایک ایسا نور ہے کہ جس کی نورانیت کائنات میں ہر سو پھیلی ہوئی ہے۔ علم کے مقابلے میں...
  7. ایس ایم شاہ

    شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

    تحریر: ایس ایم شاہ تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے تاریخ رقم کی ہے۔ جناب مریم، جناب آسیہ، جناب خدیجہ، جناب فاطمۃ الزہراء کے بعد حضرت زینب ؑہی وہ عظیم ہستی ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں۔ اس میں جہاں آپ کے نسب کا اثر ہے تو ساتھ ہی حسب بھی بے...
  8. ایس ایم شاہ

    تو نے پوچھی امامت کی حقیقت مجھ سے رب تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا...

    تو نے پوچھی امامت کی حقیقت مجھ سے رب تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے(اقبال)
  9. ایس ایم شاہ

    ملک سدھارنا ہے تو خود سدھر جائیے!

    آپ احباب کی توجہ کا طالب ہوں!
  10. ایس ایم شاہ

    حقیقی اسلام اور تخلیقی اسلام

    بہت شکریہ حسینی صاحب! آپ نے بلکل فرمایا ہے۔
  11. ایس ایم شاہ

    اتحاد امت-امام امت کا دیرینہ خواب

    بہت شکریہ اکمل زیدی صاحب آپ کی توجہ کا!
  12. ایس ایم شاہ

    اتحاد امت-امام امت کا دیرینہ خواب

    این حسین کیست کہ عالم ہمہ دیوانہ اوست این چہ شمع ایست کہ جانہا ہمہ پروانہ اوست
  13. ایس ایم شاہ

    یکم مئی، روز معلم

    یکم مئی، روز معلم تحریر: ایس ایم شاہ حضرت علیؑ کا فرمان ہے: جس نے مجھے ایک حرف سکھایااس نے مجھے اپنا غلام بنا لیا، روایات کی رو سے ہر شخص کے تین باپ ہوتے ہیں، صلبی باپ، بیوی کا باپ یعنی سسر، وہ باپ جس نے اسے تعلیم دی ہے۔صلبی باپ اپنے بچے کو دنیا میں لانے کا سبب بنتا ہے، سسر اپنی بیٹی کی اچھی...
  14. ایس ایم شاہ

    انسان کی شخصیت سازی میں تحمل مزاجی کا کردار

    اگر اہم سب ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی عادت اپنے اندر پیدا کریں گے تو مسلمانوں کی تقدیر ہی بالکل بدل جائے گی۔
  15. ایس ایم شاہ

    انسان کی شخصیت سازی میں تحمل مزاجی کا کردار

    انسان کی شخصیت سازی میں تحمل مزاجی کا کردار تحریر: ایس ایم شاہ اپنے خیالات کو کنٹرول میں رکھوکیونکہ یہ تمہاری باتوں میں بدل جائیں گے، اپنی باتوں پر نظر رکھا کرو کیونکہ یہ تمہاراکردار بن جائیں گی، اپنے کردار پر نظر رکھا کرو کیونکہ یہ تمہاری عادت بن جائے گا، اپنی عادتوں پر نظر رکھا کرو کیونکہ...
  16. ایس ایم شاہ

    فضیلت حضرت علی غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں:

    اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو امیر المؤمنین کی سیرت کو اپنانے کی توفیق دے!
  17. ایس ایم شاہ

    فضیلت حضرت علی غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں:

    اسلام ٹائمز: فضیلت حضرت علی غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں: تحریر: ایس ایم شاہ ایک سوال ہمیشہ سے میرے ذہن میں کھٹکتا رہتا تھا، جس سے میرا ذہن ہمیشہ اضطراب میں رہتا تھا، میری...
  18. ایس ایم شاہ

    مسلمانوں کی تربیت میں جمعۃ المبارک کا کردار

    مسلمانوں کی تربیت میں جمعۃ المبارک کا کردار تحریر: ایس ایم شاہ بچپن کا زمانہ بھی کیا خوبصورت زمانہ تھا۔ خوشیاں ہی خوشیاں تھیں۔ نہ کمانے کی فکر نہ پڑھنے لکھنے کا بوجھ، نہ گھریلو مسائل نہ معاشرتی الجھنیں۔ نہ لمبی لمبی آرزوئیں ، نہ لین دین کی مشکلات، نہ گھر والوں کی فکر نہ ملت کا سوچ، نہ بھوک...
  19. ایس ایم شاہ

    اتحاد امت-امام امت کا دیرینہ خواب

    اللہ تعالی مسلمانوں کو اپنے آپ کے جزوی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہوکر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند بننے کی توفیق عنایت فرما!
Top