الٰہی معاشرہ
تحریر:ایس ایم شاہ
اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کی سند دے کر اس دنیا میں اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا۔ تاکہ اس دنیا کی چند روزہ قید حیات کو غنیمت جان کر ابدی زندگی کے لیے اسے پیش خیمہ قرار دے۔ انسان کی خلقت کا مقصد اس ذات بابرکت نے اپنی معرفت و اطاعت اور عبادت کو قرار دیا۔ البتہ...