محترمہ اب آپ کی گفتگو سے پشتون لہجہ جھلک رہا ہے۔ :)
میری غلطی کہ میں یہ سمجھ بیٹھا کہ آپ میرے الفاظ کو سمجھ پائیں گی جو بلا شبہ تعریف کے لیے تھے۔ خیر آئندہ کے لیے کانوں کو ہاتھ لگاتا ہوں اور کسی بھی صنف نازک کی لڑی میں مراسلہ لکھنے سے تائب ہوتا ہوں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے میری اس خطا کو معاف...