نتائج تلاش

  1. توصیف یوسف مغل

    دوران چائے ایک سوال ذہن میں امڈ آیا ہے۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    کیا اُردو شاعری کی طرح پنجابی میں بھی عروض اور بحور وغیرہ ہیں ؟
  2. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    "حمد" بہت میں نے ڈھونڈا کہ رہتا کہاں ہے مگر دل کے خانے میں رہتا خدا ہے ہوا سب یہ تخلیق بس ایک کن سے میں انساں ہوں مولا یہ تیری عطا ہے نہیں فرق مالک تری بارگاہ میں کہ عالم کا کوئی بھی شاہ و گدا ہے مرے رب عطا کر مجھے قرب اپنا شب و روز میری یہی التجا ہے ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ...
  3. توصیف یوسف مغل

    آپ کی تنقیدی نظر کا منتظر۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    غزل برائے اصلاح نگاہیں ملا کر نگاہیں چرانا ہے سیکھا کہاں سے ہمیں بھول جانا کہاں چل دیے ہو ہمیں چھوڑ کر تم ادا خوب پائی ہمیں یوں جلانا جو فرست ملے تو کبھی یاد کرنا ترا روٹھ جانا ہمارا منانا عجب تھا وہ لمحہ عجب داستاں ہے کبھی گیت گانا، وہ سننا، سنانا میں کیسے کہوں اور کس کو بتاؤں وہ چھپ چھپ...
  4. توصیف یوسف مغل

    گلو بٹ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    گلو بٹ کو چھوڑ دیا گیا ہے آپ کیا کہتے ہیں
  5. توصیف یوسف مغل

    السلامُ علیکم! اُردو فورم پر میری یہ پہلی غزل ہے اور آپ کی اصلاح چاہیے..

    وہ ملنے کو تڑپتا ہے چلو ہم مان لیتے ہیں اسے مجھ سے محبت ہے یہ قصہ جان لیتے ہیں محبت ،عشق ،مستی کو سمجھنا بھی ضروری ہے ولی،مومن و غالب ،میر کا دیوان لیتے ہیں محبت کرنے والوں سے یہی پیغام ملتا ہے جنہیں ملنے کی حسرت ہو وہ لمبی تان لیتے ہیں گریباں چاک ہوتا ہے ،کبھی رسوا بھی ہوتا ہے محبت میں...
  6. توصیف یوسف مغل

    بحور ۔۔۔۔

    بحور سے متعلق آگاہی چاہیے اور ہاں اگر وہ مجھے ایک ہی جگہ پر مل جائے تو کیا ہی اچھا ہو اور ساتھ مثال بھی ہو
  7. توصیف یوسف مغل

    استعفیٰ

    مجھے وہ شخص یوں چاہیے جیسے عمران کو نواز کا استعفیٰ
  8. توصیف یوسف مغل

    گوجرانوالہ ۔۔۔۔

    گوجرانوالہ کے بھائی نظر نہیں آ رہے
  9. توصیف یوسف مغل

    تعارف میرا تعارف

    میں اپنا تعارف پیش کرنے سے یہ بات بتانا مناسب سمجھتا ہوں کہ میرا نام" توصیف " کیسے پڑا......؟ ہوا کچھ یوں کہ جب میں نے اس فانی دنیا میں آنکھیں کھولی تو میری پیدائش کی خبر میرے نانا مرحوم( محمد جلال الدین ) جن کا تعلق پنجاب کے شہر حافظ آباد سے ہے جو ایک حکیم اور مومن دل انسان تھے انہوں نے فوراً...
  10. توصیف یوسف مغل

    ایپلیکیشن۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم! میں بہت عرصے سے گوگل پر سرچ کر رہا تھا کہ مجھے اُردو کے متعلق اچھی سائٹ مل جائے اور اب ماشاءاللہ مجھے ایک دوست کی مدد سے اردو محفل کے نام سے سائٹ ملی جس کا میں اب ممبر بھی ہوں اور یقین مانیے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے.... میری خواہش ہے کہ جس طرح اس پر ورکنگ ہو رہی ہے اور اردو...
  11. توصیف یوسف مغل

    اے ماں! تڑپ رہا ہوں

    ﻏﺰﻝ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﺻﻼﺡ ........... (ماں ) اے ماں! تڑپ رہا ہوں مجھے گود میں اٹھا لے میرے پاس تو ہے سب کچھ خود ہاتھوں سے کھلا دے دنیا کی کشمکش میں میں کب سے تشنہ لب ہوں مجھے پھر سے زندہ کر دے خود ہاتھوں سے پلا کے گرتا، سنبھلتا، پھرتا کھاتا ہوں ٹھوکریں میں میرے سارے زخم بھر کے اپنے ہاتھوں...
  12. توصیف یوسف مغل

    لالہ و گل، مہ و مہر حیران ہے دیکھو

    غزل برائے اصلاح........... لالہ و گل، مہ و مہر حیران ہے دیکھو وہ اپنے حسن سے انجان ہے دیکھو اے مہ تاباں ، اے گلشنِ باغاں دل میں کیا کیا ارمان ہے دیکھو غمِ دل کو نہ غموں کی ہوا دو دل سوز و الم سے چٹان ہے دیکھو کشور ایراں کو سلیماں نے سجایا یہ حسن نگر کا سلطان ہے دیکھو...
  13. توصیف یوسف مغل

    دل پہ میرے تیرا اختیار سہی........

    دل پہ میرے تیرا اختیار سہی جور و جفائے ستم شعار سہی خزاں تو گزر چکا اے دل! بہار کی رت میں اشکبار سہی تھم گئی آنکھ برستے برستے چند لمحوں کیلئے سازگار سہی اے عہدِ شکن ! کئی بار کیا چلو پھر سے اعتبار سہی تیری محفل میں گر خاص نہیں درِ یار کے منگتوں میں شمار سہی خوب دامن...
  14. توصیف یوسف مغل

    برائے اصلاح

    ان کی راہیں سجاؤ خدا کے لیے میری پلکیں بچھاؤ خدا کے لیے ان کی ذلفوں تلے چاند چھپ سا گیا رخ سے پردہ ہٹاؤ خدا کے لیے خالی آنکھ نے دل کو زخمی کیا اب نہ سرما لگا ؤ خدا کے لیے دل اکیلا ہی جلتا تڑپتا ہے اب سرِ محفل جلاؤ خدا کے لیے کردو پوری تمنا اپنے دیدار سے اے صنم نہ ستاؤ...
Top