تاریخ: 19 فروری، 2016
نیب کا پیر شیر کی دم پر
تحریر: سید انور محمود
قومی احتساب بیورو (نیب) کا قیام قومی احتساب آرڈینینس کے تحت 16 نومبر1999ء کوعمل میں لایا گیا۔ نیب کے قیام کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے نہ صرف اقدامات کئے جائیں بلکہ بدعنوان عناصر سے لوٹی ہوئی...