آداب!
ایک دوست کاشف رفیق نے یہاں کا راستہ دکھایا اور ہم یہاں پر۔
چند لوگ پہلے سے مجھے جانتے ہیں، چند شاید اس تعارف سے جان جائیں،،، میرا نام ہے محمد عاصم جنید خان اور میں گرافکس کی کئی سائٹس پر الکبیر کے نام سے لاگ ان ہوتا ہوں،،،
عنوان یہ اس لئے ہے کہ ملک کے کئی بڑے چھوٹے شہروں سے فون کالز...