کل شام میں معمول کی طرح اکیڈمی گئی، مگر وہاں جا کر پتہ چلا ابوذر کی ڈیتھ ہو گئی۔۔ میری جسم سے جان نکل گئی کچھ دیر تو میں اپنے حواس میں ہی نہیں رہی،میں تین سال سے اس اکیڈمی میں پڑ ھتی ہوں وہاں کی آنر کے تین ہی بچے ہیں 2 بیٹیا ں اور ایک بیٹا
مرحوم،وہ انکا اکلوتا بیٹا تھا آنٹی اس سے بہت پیار...