نتائج تلاش

  1. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پی ایس ایل 9 کا 23واں میچ آج شام 7 بجے اسلام آباد اور لاہور کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
  2. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    81 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ سرفراز رن آؤٹ ہو گیا۔
  3. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    10 اوور میں کوئٹہ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 77 اسکور بنائے ہیں۔
  4. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پی ایس ایل 9 کے آج دو میچ ہیں۔ پہلا میچ کوئٹہ اور کراچی کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ پی ایس ایل 9 کا 22واں میچ ہے۔ کراچی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
  5. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Usama Mir took 3 for 32 for Multan Sultans•Mar 05, 2024•PSL فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  6. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Aamer Jamal celebrates the wicket of Mohammad Rizwan•Mar 05, 2024•AFP/Getty Images فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  7. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Debutant Mehran Mumtaz gets his first cap from Babar Azam•Mar 05, 2024•PSL فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  8. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Babar Azam and Saim Ayub gave Peshawar Zalmi a rapid start•Mar 05, 2024•PSL فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  9. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا لیکن پشاور زلمی 4 اسکور سے جیت گئے۔
  10. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    افتخار احمد کی 24 گیندوں پر نصف سنچری مکمل۔
  11. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    125 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ Khushdil Shah c †Haseebullah Khan b Naveen-ul-Haq 11 (10b 1x4 0x6) SR: 110
  12. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    91 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Tayyab Tahir c Saim Ayub b Aamer Jamal 26 (18b 4x4 0x6) SR: 144.44
  13. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    86 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Dawid Malan c Asif Ali b Aamer Jamal 19 (19b 1x4 0x6) SR: 100
  14. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    51 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔ Mohammad Rizwan run out 32 (24b 2x4 1x6) SR: 133.33
  15. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    ملتان سلطان نے پاور پلے میں ایک وکٹ کے نقصان پر 40 اسکور بنائے تھے۔
  16. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    35 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی پہلی وکٹ گر گئی۔ Reeza Hendricks c & b Mehran Mumtaz 5 (10b 1x4 0x6) SR: 50
  17. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 10.28 کی اوسط سے 5 وکٹوں کے نقصان پر 204 اسکور بنائے ہیں۔ ملتان سلطان کو 205 کا ہدف۔
  18. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    186 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ Asif Ali c sub (Yasir Khan) b Jordan 11 (10b 2x4 0x6) SR: 110
Top