نتائج تلاش

  1. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    74 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔ Reeza Hendricks c †Sahibzada Farhan b Sikandar Raza 40 (27b 6x4 1x6) SR: 148.14
  2. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    ملتان سلطان نے پاور پلے میں ایک وکٹ کے نقصان پر 53 اسکور بنائے ہیں۔
  3. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پہلے ہی اوور میں 5ویں گیند پر 4 کے مجموعی اسکور پر شاہین شاہ نے محمد رضوان کو کلین بولڈ کر دیا۔ Mohammad Rizwan b Shaheen Shah Afridi 0 (5b 0x4 0x6) SR: 0
  4. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پی ایس ایل 9 کا 14واں میچ آج ملتان سلطان اور لاہور قلندر کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  5. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پشاور زلمی کو 8 اسکور سے جیت مبارک ہو۔
  6. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    اور 182 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چھٹی وکٹ گر گئی۔ Haider Ali c Mohammad Haris b Arif Yaqoob 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
  7. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    181 پر ہی اسلام آباد کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
  8. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    181 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Azam Khan c Babar Azam b Naveen-ul-Haq 73 (30b 7x4 5x6) SR: 243.33
  9. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    اسلام آباد نے تو چوکوں چھکوں کی برسات لگا رکھی ہے۔
  10. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    اعظم خان کی 21 گیندوں پر نصف سنچری مکمل۔
  11. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Colin Munro کی 38 گیندوں پر نصف سنچری۔
  12. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    73 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Agha Salman c Mohammad Haris b Saim Ayub 14 (8b 1x4 1x6) SR: 175
  13. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    50 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی دوسری وکٹ گر گئی۔ Shadab Khan c Saim Ayub b Arif Yaqoob 6 (8b 0x4 0x6) SR: 75
  14. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    32 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی پہلی وکٹ گر گئی۔ Jordan Cox b Wood 13 (10b 1x4 0x6) SR: 130
  15. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 اسکور بنائے ہیں۔ یہ پی ایس ایل 9 کی دوسری ٹیم ہے جس نے 200 کا ہندسہ عبور کیا ہے۔
  16. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    59 گیندوں پر بابر اعظم نے سنچری مکمل کر لی۔ یہ پی ایس ایل 9 کی دوسری سنچری ہے۔
  17. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    124 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ بھی گر گئی۔ Rovman Powell c †Azam Khan b Naseem Shah 8 (8b 1x4 0x6) SR: 100
  18. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    114 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Paul Walter run out (Shadab Khan) 19 (13b 2x4 0x6) SR: 146.15
  19. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    بابر اعظم کی 39 گیندوں پر نصف سنچری مکمل۔
  20. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    80 کے ہی مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Haseebullah Khan lbw b Shadab Khan 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
Top