نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    اسم کی حالت اسم کی تین حالتیں ہوتی ہیں: 1۔ عام حالت 2۔ امالی حالت 3۔ ندائی حالت عام حالت: یہ اسم کی عام حالت ہے اور زیادہ تر اسم اسی حالت میں استعمال ہوتا ہے۔ امالی حالت: بعض خاص الفاظ اور لاحقے ایسے ہیں جو اگر کسی اسم کے بعد آ جائیں تو اس اسم کی شکل بدل جاتی ہے(معنے میں فرق نہیں پڑتا) ۔ اسم...
  2. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: امالیے

    امالیے یہ الفاظ اسم، اِشار (pronoun) اور صفت کےبعد آتے ہیں اور اس کی حالت امالی کر دیتے ہیں ان کی مندرجہ ذیل قسمیں ہیں: 1) فاعلی امالیہ: نے 2) مفعولی امالیہ: کو 3) جاری امالیے: میں ، سے، پر، تک، پہ 4) اضافی امالیے: کا/کے/ کی، والا/والے/والی/والیاں ، -دار 5) تشبیہی امالیے: جیسا/ جیسی/ جیسے ؛ سا/...
  3. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے

    اردو لفظوں کی بناوٹ کے لحاظ سے بنیادی طور پر دو قسمیں ہیں: 1۔ دیسی 2۔ بدیسی اس قواعد میں دیسی الفاظ ہماری توجہ کا خصوصی مرکز ہوں گےکیونکہ زبان کا بنیادی ڈھانچہ انھی الفاظ میں تغیر و تبدل پر مشتمل ہے۔ البتہ بدیسی الفاظ پر بھی مناسب توجہ دی جائے گی۔
  4. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    تثنیہ ایک خاص جمع جو کہ ایک ہی قسم کی صرف دو چیزوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مثالیں: قُطبَین(دو قطب: شمالی قطب اور جنوبی قطب)، فریقَین(دونوں فریق)، طرفَین(دو متضاد اطراف واقع چیزیں/افراد)، وسطَین(دو درمیان میں آنے والے) ، والِدَین (دونوں والد: ماں باپ)، زوجَین(دونوں زوج: میاں بیوی)، ضدَین...
  5. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    مؤنث کی جمع عمومی کلیہ: مؤنث لفظ کی جمع بنانے کے لیے اس کے آخر میں یں لگا دیتے ہیں مثلاً عورت سے عورتیں، رات سے راتیں، کتاب سے کتابیں وغیرہ۔ (استثنا علت آواز (vowel sound) یا ہ پر ختم ہونے والے الفاظ) استثنائی کلیے: 1۔ مؤنث لفظ ی یا ائی یا وئی پر ختم ہو تو اس کی جمع بنانے کے لیے اس کے آخر میں اں...
  6. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    واحد سے جمع بنانا مذکر کی جمع عمومی کلیہ: مذکر لفظ کی واحد اور جمع کی صورت ایک ہی ہوتی ہے (استثنا ا/اں پر ختم ہونے والے الفاظ، اور ہ پر ختم ہونے والے وہ الفاظ جن پر ہ سے پہلے زبر ہو ) واحد جمع آدمی آدمی کسان کسان بادشاہ بادشاہ ہاتھ ہاتھ پاؤ پاؤ پڑاؤ پڑاؤ گاؤں گاؤں پاؤں...
  7. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    اسم کی تعداد بعض چیزوں کو شمار کیا جا سکتا ہے اور بعض کو نہیں مثلاًکتابوں، موروں، گیندوں وغیرہ کو ہم شمار کر سکتے ہیں جبکہ پانی، ہوا، دھواں، پیار، کھویا، آٹا وغیرہ کو ہم شمار نہیں کر سکتے۔ قابلِ شمار چیز اگر ایک ہو تو اس کے لیے واحد صیغہ استعمال کیا جاتا ہے اور اگر ایک سے زیادہ ہوں تو ان کے لیے...
  8. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    جی ہاں جہلم، چناب، ستلج کو پاکستان میں مذکر ہی بولا اور لکھا جاتا ہے۔ اور ندی کا تصور ہماری ہاں تو تھوڑے سے بہنے والے پانی کا ہے۔ اور یہ بات بھی ہے کہ ندی مؤنث ہے تو جس بھی بہتے ہوئے پانی کو ندی کہا جائے گا تو وہ خود بخود مؤنث ہو جائے گا۔
  9. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے

    شکریہ دونوں احباب کا۔ لیکن یہ کام بہت بڑا ہے۔ بلا مبالغہ بہت بڑا ہے۔ اردو سےمحبت کرنے والے احباب اس میں پورا تعاون کریں گے تبھی یہ مکمل ہو سکے گا۔
  10. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    اردو تذکیر و تانیث کو سادہ بنانے کے لیے چند تجاویز: جو الفاظ مذکر اور مؤنث دونوں طرح استعمال ہوتے ہیں انھیں مذکر استعمال کرنے کو ترجیح دی جائے۔ غیر حقیقی جنس والے الفاظ ی پر ختم ہوں تو انھیں مؤنث استعمال کرنا جائز ٹھہرایا جائے۔ غیر حقیقی جنس والے ایسے الفاظ جو ی کے سوا کسی اور حرف پر ختم ہوں تو...
  11. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    جنس کی پہچان 1۔ ایسے الفاظ جن کے آخر میں ی آتی ہے عموماً مؤنث ہوتے ہیں جیسے بکری، بیٹی، گھڑی وغیرہ لیکن اس قاعدے میں مندرجہ ذیل استثنا ہیں: ا۔ یائے نسبتی والے الفاظ ب۔ پانی، دہی، گھی، جی، موتی، ہاتھی وغیرہ جیسے دیسی الفاظ 2۔ عموماً کسی زمرے میں آنے والے الفاظ کی جنس اس زمرے کو ظاہر کرنے والے لفظ...
  12. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    مؤنث جنس کے الفاظ دو قسم کے ہیں: 1۔ حقیقی مؤنث الفاظ (ماداؤں کے لیے استعمال ہونے والے الفاظ ) 2۔ سماعی مؤنث الفاظ(غیر ماداؤں کے لیے اہلِ زبان سے سنے جانے والے الفاظ) دلچسپ بات یہ ہے کہ بعض اوقات مذکروں کے لیے بھی سماعی مؤنث الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں مثلاً ہستی، ذات، شخصیت وغیرہ
  13. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    اسم کے اوصاف ہر اسم کے تین اوصاف ہوتے ہیں: جنس، تعداد اور حالت اسم کی جنس اردو میں ہر لفظ یا تو مذکر استعمال ہوتا ہے یا مؤنث۔ البتہ بعض الفاظ ایسے ہیں جو مذکر اور مؤنث دونوں طرح استعمال ہوتے ہیں انھیں مشترک کہا جا سکتا ہے۔ تو اس طرح اردو اسما کی جنس تین طرح کی ہوئی: مذکر، مؤنث، مشترک۔ مثالیں...
  14. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: اسم

    اسم اسم ایک ایسا لفظ ہوتا ہے جو کسی شخص، جگہ، چیز، عمل، کیفیت یا تصور کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مثالیں: شخص: لڑکا، عمران، استاد، بادشاہ، منگتا، وغیرہ جگہ: سڑک، گھر، گاؤں، شہر، اسلام آباد، مکہ، وغیرہ چیز: ہانڈی، قلم، کرسی، وغیرہ عمل: تعمیر، چوری، ہنسی، اسراف، چاپلوسی، نگرانی، وغیرہ کیفیت: اکتاہٹ،...
  15. ابو ہاشم

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    حقیقی اردو قواعد: صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے
  16. ابو ہاشم

    حقیقی اردو قواعد: صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے

    اس لڑی کا مقصد اردو کی حقیقی قواعد کی تشکیل یا کم از کم اس پر مباحثہ کرنے کا ہے۔ہمارے ہاں اردو کی جو قواعد لکھی گئی ہیں وہ زیادہ تر عربی فارسی کے تتبع میں لکھی گئی ہیں ۔ لاطینی اور سنسکرت کے تتبع میں اردو قواعد کے بارے بھی پڑھا ہے۔ لیکن اردو ان چاروں زبانوں سے مختلف زبان ہے اس لیے اس کی اپنی...
  17. ابو ہاشم

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    لیپ ٹاپ کھول لیا ہے چل میرے خامے بسم اللہ
  18. ابو ہاشم

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ہاں بالکل یہ تو دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا ہے والا معاملہ ہے اب ہم بھی دیکھتے ہیں زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے تدوین : دیکھنا ہے زور کتنا۔۔۔
Top