چیٹ بوٹس کی بات ہورہی ہے تو لگے ہاتھوں علی بابا کے چیٹ بوٹ QWEN چیٹ کا بھی ذکر کردیا جائے۔ یہ بھی چیٹ جی پی ٹی اور دیگر کی طرز کا ایک ملٹی پرپز اے آئی ماڈل ہے اور اچھی پرفارمنس ہے۔ البتہ یہ سارے بوٹس اردو سیکھنے کے لئے پتہ نہیں کہاں کہاں منہ مارتے ہیں کہ ہر ایک کے جواب میں کچھ نہ کچھ ایسے جناتی...