نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    وزن کی درستگی کے لیے مدد درکار ہے

    میں اس ایک شعر کے بارے میں پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ یہ کسی بحر میں آتا ہے؟ اگر ہاں تو کونسی؟ اور اس کا وزن اگر خراب ہے تو کہاں سے۔ تھوڑا آسان کر کے سمجھا دیجیے گا :) مذہب کو ناممکن کر کے بخشش کو آسان کیا ایک دھماکہ مسجد سے اب جنت تک لے جاتا ہے۔ شکریہ
  2. سلمان حمید

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    تو جناب یہ کوئی طنز و مزاح سے بھرپور تحریر تو نہیں لیکن میرا اپنے ساتھ بیتے کچھ دیرپہلے کے واقعے کو شریکِ محفل کرنے کا دل چاہا تو یہاں یہ دھاگہ کھول رہا ہوں۔ اگر کسی اور صاحب کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا ہو تو ضرور سنائیے گا۔ ہوا کچھ یوں کہ بیگم اور بیٹے کے پاکستان چلے جانے کے بعد دو کمروں کے گھر...
  3. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    لیجیئے اور تو کچھ نہیں لیکن بیگم کے پاکستان تشریف لے جانے کے بعد ہم نے اپنی 2 سالہ پرانی کوکنگ کی صلاحیت کو جگایا اور پھر 2 کلو چکن بنا ڈالا تاکہ ویک اینڈ تو سکون سے سو کر گزر جائے۔ یاد رہے کہ یہ چکن گھریلو مصالحے استعمال کر کے بنایا گیا ہے تو اس میں شان کا نہیں صرف سلمان کا ہاتھ ہے۔ کچھ تصاویر...
  4. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    شاعرہ ناعمہ عزیز کی نظم "میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں" کا پارٹ ٹو پیش خدمت ہے۔ اسے ازراہ مذاق ہی لیا جائے۔ شکریہ میں ڈوب کے تر دی رہندی آں میں مچھّیاں پھڑدی رہندی آں مینوں میری امی کہندی اے تو اے کی کردی رہندی آں جے تینوں کوئی کم نئیں تے ہانڈی دھر، نالے روٹی پا میں جھڑکاں سن کے کمرے وچ بہناں نال...
  5. سلمان حمید

    علمدار روڈ جیسا ایک اور المیہ - ہزارہ برادری کا میتوں کیساتھ 24 گھنٹوں سے دھرنا جاری

    پچھلے سال جنوری میں ہی علمدار روڈ پر ورثا دھماکے میں جاں بحق ہونے والے اپنے پیاروں کی میتں لے کر بیٹھے رہے اور سخت سردی میں احتجاج کیا۔ میں کوئی لکھاری تو نہیں لیکن اس رات سو نہیں سکا اور جانتا ہوں کہ جس درد اور تکلیف میں علمدار روڈ پر بیٹھے ہوئے لوگ تھے اور آج ہزراہ برادری ہے ،میں اپنے گھر میں...
  6. سلمان حمید

    اگر میں شاعرہ ہوتی - پارٹ ٹو - از ناعمہ غزیز

    شاعرہ ناعمہ عزیز سے معذرت کے ساتھ، میں ان کی نظم "اگر میں شاعرہ ہوتی" کا پارٹ ٹو پیش کرنا چاہوں گا۔ اگر میں شاعرہ ہوتی تو میں تم کو سنا دیتی وہ سب نظمیں، وہ سب غزلیں جو کوئی بھی نہیں سنتا۔ میں تم کو سب بتا دیتی مرے بچپن کے وہ قصے جو امی نے بتائے ہیں۔ مرے سب دوستوں کے راز جو وہ مجھ کو بتا کر...
  7. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    ارحم ابھی بولتا نہیں ہے۔ حتیٰ کہ ماما پاپا بھی نہیں کہتا لیکن سمارٹ فون سارا استعمال کر لیتا ہے اور لوگوں کو کالز کرنے کا بہت شوقین ہے :( آج میں نے اسے لیپ ٹاپ پر استعمال کرتے دیکھا (جو کہ یہ اکثرکرتا ہے لیکن صرف بے تکے بٹن دباتا ہے) تو اس کے پاس بیٹھ گیا۔ اس نے "اسٹارٹ مینو" سے "voipblast"...
  8. سلمان حمید

    دیارِ غیر میں شوھر کو بیوی کا خط

    دیارِ غیر میں شوھر کو بیوی کا خط ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ملا جب سے ہے خط پیارےکہ چھٹی آ رھے ھو تم مرے خوابوں پہ صبح و شام یکسر چھا رھے ھو تم جب آؤ گے وہ دن میرے لئے دن عید کا ھو گا عجب منظر مرے دلبر تمہاری دید کا ھو گا بہت وزنی سے دو اک بیگ پیارے ہاتھ میں ھوں گے...
  9. سلمان حمید

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    پردیس میں ہونے کی وجہ سے یہ اشعار بھی کسی استاد کو دکھا نہیں پایا۔ اصلاح کی درخواست ہے۔ مستقل حوالوں کو، عارضی کیا میں نے اک حوالے سے خود کو، دائمی کیا میں نے جُھک گیا ترے آگے، چھوڑ کر خدا سارے بول اے دلِ کافر، کیا نہیں کیا میں نے؟ میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ عشق جا تجھے اب کے،...
  10. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    میں آج بھی 7 ماہ گزر جانے کی بعد اس تصویر کو دیکھتا ہوں تو بے اختیار پیار آ جاتا ہے۔ پھر مجھے اپنے ابو یاد آ جاتے ہیں کہ وہ بھی مجھے ایسے ہی سیر پر لے جاتے ہوں گے۔ ارحم ا سال اور 3 مہینے کا تھا جب اس نے ٹھیک طرح چلنا سیکھا اور میں اس کو اپنے گھر کے پچھلی طرف ایک سڑک پراس کی زندگی کی پہلی آؤٹ ڈور...
  11. سلمان حمید

    تو گیا تو اس دل میں، درد نے جگہ لے لی - میرے گھر کے آنگن میں، گرد نے جگہ لے لی

    میں یہ اشعار کسی استاد کو دِکھا نہیں سکا تو اس میں غلطیوں کے قوی امکانات ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ اساتذہ راہنمائی فرمائیں گے۔ تُو گیا تو اس دل میں، درد نے جگہ لے لی میرے گھر کے آنگن میں، گرد نے جگہ لے لی وحشتوں کا موسم تو، ٹھہر سا گیا ہے اب سبز رنگ اُڑتے ہی، زرد نے جگہ لے لی دہر اور تری محفل،...
  12. سلمان حمید

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    میں نہیں جانتا کہ اس محفل پہ میرا کتنا حق ہے لیکن پھر بھی ایک نامکمل غزل ناپختہ شاعری برداشت کرنے والوں کی نذر کرتا ہوں۔ میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی سر بسجدہ ہوں، زخم خوار، شرمسار بھی ہوں اب نھیں جاؤں گا حاجت کے روا ہوتے ہی تْو ملا کس کو مری جان...
  13. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    السّلامُ علیکم میں اردو زبان سے محدود واقفیت رکھنے والا سیدھا سادا سا انسان ہوں اور کل ہی آ کےاس محفل سے جڑا ہوں۔ میں فیس بک پہ وقت برباد کرتے کرتے تھک گیا تو ایک دوست نیرنگ خیال کی بدولت یہاں کا پتہ ملا اوربے شمار لوگوں کو اردو لکھتے پڑھتے دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔ جرمنی میں حالیہ سال اپنا...
  14. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    میں ایک سیدھا سادہ سا وہ انسان ھوں جو کہ آج کل کی مصروف ترین زندگی کی دوڑ میں بھاگ تو رہا ھے مگر خود کو کامیاب گردانتا ھے اور نہ ھی اس بھاگ دوڑ کا حصہ۔ ننکانہ صاحب میں پیدا ھوا، لاھور سے کمپیوٹر سائنس میں تعلیم اور اس کے بعد دو سال کی نوکری کا تجربہ حاصل کیا اور مزید پڑھنے کی غرض سے ۲۰۱۰ میں...
Top