نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    بھری دنیا میں جی نہیں لگتا آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
  2. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    لگتا ہے کلفہ اور دال پسند نہیں آپ کو۔ :)
  3. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    الحمدللہ توا اُلٹا والا ہے؟؟
  4. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    مجھے تو لگتا ہے کل سے نہیں سوئیں اور بیٹھی گرہ پر گرہ لگا رہی ہیں۔ :) :)
  5. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    واہ بھئی! کہاں کی سیر کر آئے جناب؟ :) انہیں بھی کوچے کی سیر کروائے کوئی۔ :) :)
  6. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر تھپکی دے کر ذرا الارم کو۔ :) :)
  7. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    واہ واہ واہ ! بہت خوب جاسمن بہن! آپ نے تو سونے کے بجائے دو غزلہ بلکہ سہہ غزلہ کہہ ڈالا۔ :) بہترین! مشاعرہ لوٹ لیا آپ نے۔ :)
  8. محمداحمد

    ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے

    ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
  9. محمداحمد

    بلاشبہ یہی ہوتا آیا ہے۔

    بلاشبہ یہی ہوتا آیا ہے۔
  10. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    بہت خوب ہے علی بھائی، قافیہ ردیف کی پابندی کی ہے آپ نے۔ میں بھی ایسا ہی کچھ سوچ رہا تھا، لیکن پھر نیند غالب آ گئی۔ :)
  11. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    اُف یہ برتن تو ختم ہونے کا نام نہیں لیتے۔ :) اس پر ناصر کاظمی کا ایک اور شعر: میں ہوں، رات کا ایک بجا ہے اور ابھی برتن دھونا ہے :) :) :)
  12. محمداحمد

    مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

    ماشاء اللہ! زبان و ادب کے لئے اعجاز عبید صاحب کی خدمات واقعی بہت گراں قدر ہیں ۔ بہت بہت مبارک ہو اعجاز صاحب آپ کو۔ ❤️
  13. محمداحمد

    قرآن کو سمجھنے کے لئے بھی پہلی زبان میں مہارت درکار ہے۔

  14. محمداحمد

    All animals are equal, but some animals are more equal than others ― George Orwell, Animal Farm

    All animals are equal, but some animals are more equal than others ― George Orwell, Animal Farm
  15. محمداحمد

    بچے زبان کیسے سیکھتے ہیں؟

    اگر زبان بھی اسکول والے سکھاتے تو شاید بہت ہی کم بچے زبان سیکھ پاتے۔ :) اقتباس از ویڈیو
  16. محمداحمد

    بچے زبان کیسے سیکھتے ہیں؟

  17. محمداحمد

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    بیٹھے بیٹھے نیند آنے لگی تو ناصر کاظمی کا مصرع زد میں آگیا۔ آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر میں کچھ دیر نیند پوری کرتا ہوں تب تک آپ شعر مکمل کیجے۔ :)
  18. محمداحمد

    شنید ہے کہ سعودیہ اور پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ بھی دیکھیے: [MEDIA]

    شنید ہے کہ سعودیہ اور پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ بھی دیکھیے:
  19. محمداحمد

    [MEDIA]

Top