نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    ویسے منیمَلسٹ زندگی کا اپنا ایک الگ ہی لطف ہے۔ لیکن کباڑہ پھینک دینے کا جگرا بھی ہر کسی کا نہیں ہوتا :)
  2. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    کچھ بے چاروں کی منگنیاں ہی بغیر انگوٹھی کے ہوتی ہیں۔ وہ بے چارے کیا کریں۔ :) کچھ وہ بھی ہوتے ہیں: چند تصویرِ بتاں چند حسینوں کے خطوط بعد مرنے کے مرے گھر سے یہ ساماں نکلا :) :)
  3. محمداحمد

    یہ وقف بل کا کیا معاملہ ہے؟؟

    یہ وقف بل کا کیا معاملہ ہے؟؟
  4. محمداحمد

    بہت اچھا کیا آپ نے۔ 😊

    بہت اچھا کیا آپ نے۔ 😊
  5. محمداحمد

    غزل - پامال بساطِ آرزو ہیں - عزم بہزاد

    شاعری اسی کا نام ہے۔ کیفیات ہی پر بات ہوتی ہے عموماً۔ بالکل درست فرمایا آپ نے۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا
  6. محمداحمد

    10 سافٹ وئیر ایپلیکیشن ۔ مفت / اوپن سورس

    بہت اچھا سافٹ وئیر ہے۔ میں تو معترف ہو گیا ہوں۔ :)
  7. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    کراچی والوں کے زیادہ تر سلینگ مستعار ہیں۔ کچھ ہندی سے، کچھ انگریزی اور کچھ پنجابی وغیرہ سے۔
  8. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    ہبڑ دبڑ جلدی یا عجلت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے عام طور سے۔
  9. محمداحمد

    پاکستان: نئی نسل اور پرانے فیصلے

    انہوں نے اپنا تسلط برقرار رکھنے کا نادر موقع ضائع نہیں ہونے دیا۔ :)
  10. محمداحمد

    بلا شبہ آپ کی بات بھی ٹھیک ہے اور ریحان بھائی کی بات بھی ٹھیک ہے، اور بہت سے مسلمان ان اداروں...

    بلا شبہ آپ کی بات بھی ٹھیک ہے اور ریحان بھائی کی بات بھی ٹھیک ہے، اور بہت سے مسلمان ان اداروں میں اب بھی موجود ہیں جو یہ فرض ادا کر رہےہیں۔ سب کا اپنا اپنا کردار ہے، اور ہر کسی کا کردار اہم ہے۔
  11. محمداحمد

    بحث کا واقعی کوئی فائدہ نہیں ہے، میں کسی غیر جذباتی شخص کو اس بات پر قائل نہیں کر سکتا ہے کہ...

    بحث کا واقعی کوئی فائدہ نہیں ہے، میں کسی غیر جذباتی شخص کو اس بات پر قائل نہیں کر سکتا ہے کہ انسانی جانوں کی اہمیت ہوتی ہے، جنیو سائڈ اچھی چیز نہیں ہوتی، اور اصولوں کی خاطر انسان کو قربانی بھی دینا پڑتی ہے۔ خوش رہیے۔
  12. محمداحمد

    میرا خیال ہے کہ خاتون نے خود اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اے آئی ماڈلز اس کام کے لئے استعمال ہوتے...

    میرا خیال ہے کہ خاتون نے خود اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اے آئی ماڈلز اس کام کے لئے استعمال ہوتے رہے ہیں۔ اورر جب انہوں نے اس اظہار کیا ہے اُن کو اس بات کا پہلے سے اندازہ ہوگا کہ انہیں نکال دیا جائے گا۔ انہوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے جو اُن کا حق ہے۔
  13. محمداحمد

    یعنی جینوسائیڈ کا حصہ بن کر ملازمت جاری رکھتیں؟ کیا واقعی آپ یہی کہہ رہے ہیں؟

    یعنی جینوسائیڈ کا حصہ بن کر ملازمت جاری رکھتیں؟ کیا واقعی آپ یہی کہہ رہے ہیں؟
  14. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    ہمارا تو میٹر گھومنے کے بجائے شارٹ ہی ہو جاتا ہے۔ 😆
  15. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    گڈز ٹرانسپورٹ والے بھی یہ لفظ استعمال کرتے ہیں۔ کپڑے جب کسی دوسرے شہر سے آتے ہیں تو بہت بڑے بڑے چوکور سے بنڈل بنا کر بھیجے جاتے ہیں۔ سو ایک بنڈل کوایک نگ کہا جاتا ہے۔
  16. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    یہ غالباً بلوچی یا مکرانی زبان کا لفظ ہے۔
  17. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    اب تو کراچی میں اس نام سے چین اسٹور کھل گئے ہیں جہاں بچوں کے ملبوسات ملا کرتے ہیں۔
  18. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    یہ تو ہماری بچپن سے پسندیدہ ہے۔ جب کھیل میں لگتا تھا کہ کوئی بے ایمانی کرنا چاہتا ہے تو کہتے تھے، ایسی اندھی نہیں لگ رہی بھائی۔ :ROFLMAO:
  19. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    امکا ڈھمکا کی ترکیب کبھی نہیں سنی۔ فلانا ڈھمکا البتہ سُنی ہے۔
  20. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    بہت خوب ! اچھا چل رہا ہے سلسلہ! جاری رکھیے۔ یہ بھی بتائیے کہ اس لڑی میں کم سے کم تبصرے مناسب رہیں گے (تاکہ اصل اور اہم متن بلا ملاوٹ کے بغیر، پڑھنے والوں کے لئے دستیاب رہے۔) یا پھر زیادہ سے زیادہ تبصرے ہوں (تاکہ لسانیات پر ہم سب کی سمجھ بڑھے اور باہمی علم سے ایک دوسرے کو مستفیض کر سکیں) ۔ :)
Top