نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    عربی آسان ہے

    الحمدللہ ! لغۃ العربیہ بین یدیک کی پہلی کتاب میں نے مکمل کر لی ہے۔ اب دوسری پلے لسٹ شروع کی ہے۔ سوچا تھا کہ پہلی کتاب کی اچھی طرح دُہرائی کرکے پھر اگلے اسباق شروع کروں گا تاہم اس میں کافی تاخیر ہو رہی تھی سو اب اگلے اسباق شروع کر دیے ہیں ۔ ساتھ ساتھ دُہرائی کی کوشش بھی کرتا رہوں گا۔ :)
  2. محمداحمد

    تعارف حافظ عاصم

    محض کا لفظ یہاں بھرتی کا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  4. محمداحمد

    تعارف حافظ عاصم

    حالی کو چھوڑ کر باقی تینوں عشقیہ شاعری والے ہی تھے۔
  5. محمداحمد

    دو کلو ٹماٹر از قلم نیرنگ خیال

    واہ نین بھائی! مزے دار تحریر ہے۔ شادی شدہ تحریروں کا اپنا ایک لطف ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    نین بھائی! ہمیشہ کی طرح اچھی تحریر ہے۔ اپنے معاملات پر سوچنا سمجھنا نتائج اخذ کرنا اور بہتر فیصلے کرنے کی کوشش کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ معاملات بہت تنگ ہیں اور زیادہ تر لوگوں کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ تاہم جو لوگ اپنے اور اپنے ساتھ کے لوگوں کے لئے کچھ کر سکتے ہیں اُنہیں ضرور کرنا چاہیے۔
  7. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    بہت اچھی تحریر ہے عبدالقدیر بھائی! ہمیں اپنے ماحول میں روز بہ روز بہتر تبدیلیوں کی کوشش کرنی چاہیے۔ اسی قسم کی اور تجاویز بھی اس دھاگے میں شامل کی جانی چاہییں۔
  8. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    یعنی کوئی بھی فیڈر بدلنے پر راضی نہیں ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    نیرنگ خیال بھائی 2025 میں کتاب اور چائے کے ساتھ حقے کا بھی اضافہ کرنا پڑے گا۔ :)

    نیرنگ خیال بھائی 2025 میں کتاب اور چائے کے ساتھ حقے کا بھی اضافہ کرنا پڑے گا۔ :)
  10. محمداحمد

    واہ! یعنی چیٹ جی پی ٹی کو بھی ہماری طرح ہری ہری سوجھ رہی ہے۔ :)

    واہ! یعنی چیٹ جی پی ٹی کو بھی ہماری طرح ہری ہری سوجھ رہی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    مع نارنگیاں، مونگ پھلیاں اور چائے کافی ۔ :)

    مع نارنگیاں، مونگ پھلیاں اور چائے کافی ۔ :)
  12. محمداحمد

    آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں [تفصیلات پہلے تبصرے میں]

    آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں [تفصیلات پہلے تبصرے میں]
  13. محمداحمد

    Obsidian - سادہ اور آسان نوٹس ایپ

    آپ کون سی نوٹ ٹیکنگ ایپ استعمال کرتے ہیں؟ کیا آپ نے آبسیڈین استعمال کیا ہے؟
  14. محمداحمد

    10 سافٹ وئیر ایپلیکیشن ۔ مفت / اوپن سورس

    گمپ میرے پاس کئی دنوں سے انسٹال ہے۔ لیکن میں اسے ٹھیک سے استعمال کرنا نہیں جانتا۔ تو جب تک سیکھنے کی نوبت نہیں آتی۔ فوٹو شاپ کا ایک کافی پرانا پورٹیبل ایڈیشن استعمال کر رہا ہوں۔ ابھی PdfGear انسٹال کیا ہے۔
  15. محمداحمد

    10 سافٹ وئیر ایپلیکیشن ۔ مفت / اوپن سورس

    آپ ان میں سے کون کون سے سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں؟
  16. محمداحمد

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    اللہ تعالیٰ محمد شاہ زین کو صحت کاملہ، عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  17. محمداحمد

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    بہت بہت مبارک ہو عبدالقدیر بھائی! آمین
  18. محمداحمد

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    ہومیوپیتھی علاج کی افادیت اپنی جگہ ہے۔ جیسے انگلیوں کے ناخنوں میں فنگس کے لئے ہومیو پیتھی کی ایک دوا آتی ہے جو بے حد مؤثر ہے۔
  19. محمداحمد

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    آج کل سیاسی حلقوں میں ہومیو پیتھی کی اصطلاح ، بے ضرر یا بے فائدہ ک معنوں میں استعمال ہو رہی ہے۔ :ROFLMAO: جیسے فلاں نے مذمت کرنے کے بجائے ہومیوپیتھک قسم کا بیان دے دیا۔ یا حکومت نے مسئلے کے حل کے لئے ہومیوپیتھک تجاویزات پیش کر دیں۔ :ROFLMAO: جیسے اس خبر میں پاکستان کو ہونے والے نقصان کا...
Top