واہ بھئی!آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
گھڑ سواری سے تھک گئے ہیں بہت
کوئی جاسمن صاحبہ کی خبر لے۔احمد بھائی اب اس قدر سست الوجود نہ بنائیں ہمیں ، جلدی سے کوئی اور مصرع عنایت فرمائیں۔ 🙂
مجھے تو لگتا ہے آپا کا آج کا کھانا ریسٹورنٹ سے آئے گا 🙂کوئی جاسمن صاحبہ کی خبر لے۔
ایک دو پھلکے ہمارے لیے بھی لگا دیجیے گا۔اور اب میں شام کے لیے روٹی بنانے جا رہی ہوں۔
آپ کچھ دیر سو لیں تاکہ تازہ دم ہو کے میرے اشعار پڑھیں۔![]()
احمد بھائی اب اس قدر سست الوجود نہ بنائیں ہمیں ، جلدی سے کوئی اور مصرع عنایت فرمائیں۔ 🙂
مجھے تو لگتا ہے کل سے نہیں سوئیں اور بیٹھی گرہ پر گرہ لگا رہی ہیں۔کوئی جاسمن صاحبہ کی خبر لے۔
الحمدللہکلفہ اور چنے کی دال کا مزیدار سالن اور گھر کی توے کی روٹی۔ الحمد اللہ
لگتا ہے کلفہ اور دال پسند نہیں آپ کو۔ایک دو پھلکے ہمارے لیے بھی لگا دیجیے گا۔
نہیں۔الحمدللہ
توا اُلٹا والا ہے؟؟
اچھا۔