دیکھا نہ جاسوسی کی عادت نہ گئی ۔۔۔ پا جی یہ تھیلا اپنے خاور بھرا کا تھا ۔
باقی بھرا جی آپ مجھے وہاں بڑا یاد آئے۔۔۔آپ کے مطلب کے وہاں بڑے لوگ تھے ۔:p چلیں تصاویر سے گزارا کر لیں جو کہ اب تک آپ نے دسیوں مرتبہ دیکھ بھی لیں ہوں گی :grin:
بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔ جی ہاں لاہور میں رہنے کے بہت سے فائدے ہیں ۔۔۔ ہم تو آپ کی بھی دعوت دیتے ہیں مگر آپ خود ہی کسی ڈر خوف کی وجہ سے نہیں آتے ۔پتہ نہیں ہماری جانب سے آپ کو کس نے ڈرا دیا ہے ۔۔ حالانکہ ہم تو ویسے بھی بڑے پیار کرنے والے لوگ ہیں ۔۔۔ :)
محترم خلیل الرحمن بھائی آپ اور آپ کی بات سر آنکھوں پر
یہاں میں بھی تھوڑا آگے تک مزاح اور پھکڑپن کی تشریح کر دوں
مزاح اور پھکڑ پن میں صرف ایک چھوٹی سی لکیر کا فرق ہے۔۔۔اور وہ ہے سمجھنے کی لکیر ۔۔۔ کچھ لوگ پھکڑ پن کو اصلی مزاح کا درجہ دیتے ہیں ۔۔ان کا کہنا یہ ہے کہ پھکڑپن ہو گا تو مزاح ہو گا۔۔اگر...
پاک ٹی ہاؤس لاہور میں آج مورخہ 27 اپریل 2013 بروز ہفتہ اردو بلاگرز اور محفلین کی گیٹ ٹو گیدر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جاپان سے آئے ہوئے پرانے اور منجھے ہوئے اردو بلاگر خاور کھوکھر نے کی ۔دیگر اردو بلاگرز اور محفلین میں سے زوہیر چوہان ، ساجد ، فراز ( باباجی ) ، عاطف بٹ ، نیر احمد اور...
اصل میں نون لیگ والے کہتے ہیں کہ عمران خان میاں نواز شریف کے پائے کا لیڈر نہیں ہے۔۔مناظرہ پائے کے لیڈروں سے ہو سکتا ہے نوآموزوں سے نہیں ۔۔نون لیگ کے ورکرز یہ کہتے بھی سنے گئے ہیں کہ عمران خان کو ابھی اپوزیشن کی پانچ سالہ مار کھانی چاہئے پھر اسے سیاست کی سمجھ بوجھ آ سکتی ہے۔
لو جی آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ۔۔۔ایسے بھی حالات نہیں
آپ مدیرانِ گرامی کی جاسوسی کیجئے۔ان میں سے کسی نے اپنے نالج کو بڑھانے کے لئے اس تحریر کو رکھ چھوڑا ہوگا۔۔۔اگر آپ اسے ایک نظر پڑھ لیتے تو آپ کی آنے والی زندگی کے لئے بہتر ہوتا :twisted:
یہاں میں نے آپ کو تفصیلاً جواب دیا تھا ۔۔ مگر وہ جواب مدیر حضرات کو اتنا پسند آیا کہ انہوں نے اسے خود رکھ لیا ۔۔۔:laughing:
اگر آپ اسے ایک بار پڑھ لیتے تو یقیناً آپ کے تجربے خاطر خواہ اضافہ ہوتا :LOL:
فاتح برادر آپ کی تمام باتیں سو فیصد سچ اور معلوماتی میں ۔۔۔ یارا الیکٹرک کے معاملے میں،میں بالکل کورا ہوں ۔۔اس لئے شاید دوکاندار نے مجھے بے وقوف سمجھ کے یہ حساب کتاب بتایا ہوگا۔۔۔
بھرا عسکری ۔۔۔آپ ابھی پاکستان آئے بھی نہیں اور ادھر اے سی مں بیٹھ کر یہاں کی بجلی کے بارے میں سوچ سوچ کر پریشان بلکہ ہلکان ہوئے جاتے ہیں۔۔اور ایک ہم ہیں کہ سولہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں۔۔۔۔
نایاب بھائی نے جو معلومات مہیا کی ہیں وہ بالکل درست ہیں اور میرے نزدیک یہ سب سے بہتر اور...
برادر میرے علم کے مطابق پچھلے دنوں فائن آرٹس کے کچھ طلباء اور اساتذہ نے لوگوں کی آگاہی کے لئے مہم شروع کی تھی۔اگر تو یہ وہی ہے تو بہت خوب ہے۔اب اس خوبصورت آرٹ کو کہاں کہاں بکھیرا گیا میرے علم میں نہیں۔۔۔ہاں اس کے بارے میں آسانی سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔اگر مجھے وقت ملا تو میں اس کے بارے...
میرا دو تین گھنٹے کا کام رہتا ہے ۔۔۔ پھر میں چشمے کی افادیت کے بارے کچھ کہنا چاہوں گا۔۔۔ جیسے کہ نظر کا چشمہ یا وہ چشمہ جو چوہدری شجاعت نے پچھلے دنوں ایک دھمال کے دوران لگایا۔۔جیسے یار لوگوں نے مجرے کا نام دے دیا :twisted:
اب چشموں میں کیا دیکھا جاتا ہے یا کیا کیا نظر آتا ہے اس کے بارے میں آگاہی...