نتائج تلاش

  1. پردیسی

    سنگین تصویر

    بہت خوب عسکری ۔۔۔ مجھے یقین ہے پاکستان کی کسی اہم پوسٹ پر انشااللہ آپ کا وقت آئے گا ۔۔۔ دیر ہو سکتی ہے ۔۔ مگر آئے گا ضرور
  2. پردیسی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    میرے سوہنے شہزادے تو جہاں مرضی چہل قدمی کر ۔۔۔تجھے کوئی روکنے والا نہیں شہزادہ
  3. پردیسی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    میرا خیال ہے اداس ہو گیا تھا۔۔۔ چل میرے شہزادے اداس نہ ہو ۔۔۔ محفل میں 11 مئی تک عیاشیاں کر لے۔۔۔۔ اس کے بعد پورے ملک پاکستان میں تو نے عیاشیاں کرنی ہیں
  4. پردیسی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    بہت خوب ۔۔۔ بڑی گہری آبزرویشن ہے
  5. پردیسی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    چلیں اس کو چلتا پھرتا رہنے دیں ۔۔۔ذرا محفل کا نظارا کر لے گا ۔۔ جی بہل جائے گا لڑکے لڑکیوں میں
  6. پردیسی

    بالی وڈ میں ’ہیروئن محض سیکس سمبل‘

    :laughing: :laughing: :laughing: :laughing: حاضرمرشد کاملاں وڈی سرکار ۔۔۔اسی حاضر آں جہاں تک بات ہے بپاشا باسو اور ملکا شیراوت کی تو ان دونوں کا تو موازنہ کیا جاسکتا ہے ۔۔مگر کرینہ کپور وہ تو سیکس میں ان دونوں کے پاسنگ بھی نہیں ہے ۔۔:p باقی باتیں تب کروں گا اگر یہ دھاگہ ڈیلیٹ نہ ہوا۔۔ مرشد...
  7. پردیسی

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    اصل میں کبھی کبھی سچی بات بھی منہہ سے نکل جاتی ہے ۔۔۔ہو سکتا ہے عمران نے اپنا ذاتی ووٹ شیر کو ہی ڈالنا ہو۔۔ :p یا جیسے بدحواسی آج ہوئی ہے ووٹ ڈالتے وقت بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔مگر پھر تو عمران بیچارا کسی کو بتانے قابل بھی نہیں رہے گا :laughing:
  8. پردیسی

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    اگر کہیں سے نہ کھلے تو ہمارے یہاں گوگل پلس سے دیکھ لیں https://plus.google.com/u/0/106380790276576785484/posts/7yxgNCVXL53
  9. پردیسی

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    میرے خیال میں دماغ پر شیر سوار ہو گیا ہے :laughing:
  10. پردیسی

    مجھے صرف تین منٹ چاہئیں. . . . .

    ایک بہت اچھی تحریر اور اچھی شئیرنگ
  11. پردیسی

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    چلیں مئی میں آپ کی صدارت میں اسی جگہ ہماری طرف سے پارٹی پکی ۔۔۔انشااللہ اسی طرح سب دوستوں کو دعوت دی جائے گی اور آپ سے پاک ٹی ہاؤس کے خوبصورت ماحول میں خوبصورت شاعری سنی جائے گی ۔ خوبصورت ماحول تب ہوگا جب ورکنگ ڈے ہوگا اور وقت 1 سے چار بجے کے درمیان ہوگا۔۔۔ذرا پا جی گہما گہمی ہوتی ہے نا سجے پاسے...
  12. پردیسی

    لڑکے

    آپ پا جی ذرا دیر سے آئے اس دھاگے میں ۔۔۔میانداد صاحب نے بہت سے لڑکوں کو ان میں فٹ کر دیا تھا ۔۔ ہمیں بھی لڑکا سمجھ کر انہوں نے بٹھا دیا ۔۔سی این جی رکشے میں ۔۔۔۔۔اب سی این جی رکشے پر بیٹھنے پر تو ہمیں کوئی اعتراض نہ تھا مگر اس کی سستی اور کاہلی کے متعلق ہم نے ایویں ہی ایک موم بتی پکڑ کے روشنی...
  13. پردیسی

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    میں بٹیا ذرا ایک شادی سے ہو آؤں ۔۔۔ پھرحاضر ہوتا ہوں
  14. پردیسی

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    نہیں برادر ۔۔'' حرکت '' کا لفظ پکڑے جانے پر لکھا جاتا :LOL: ۔۔۔ ہم تو صرف کر رہے تھے وہ بھی بھونڈی :p
  15. پردیسی

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    بٹیا کیوں یہ دھاگہ بند کروانا ہے ۔۔۔ بلکہ آپ نے خود ہی بند کر دینا ہے :LOL: باقی بٹیا جی ۔۔ بس یوں جانئے کہ ذکر خیر ہی ہوا سب کا ۔۔۔ کسی کی برائی نہیں کی گئی ۔۔۔اصل میں جو موضوع زیر بحث آئے اس میں گاؤں کے حالات ،سیاست ،اسلام،معاشرت وغیرہ شامل تھے ۔۔ان سب پر اظہار خیال کرتے ہوئے جگت بازی بھی ہوتی...
  16. پردیسی

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    اصل میں ہفتہ کا دن تھا اس لئے میرے خیال میں ہو سکتا ہے کچھ مصروفیت کی وجہ سے نہ آئے ہوں۔۔
  17. پردیسی

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    بھائی جی اگلی دفعہ خواتین کے نام بھی شامل ہو سکتے ہیں
Top