نتائج تلاش

  1. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    مزید یاددہانی کے لئے 😁
  2. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    Pan's Labyrinth Ratatouille The Lives of Others The Third Man Hotel Rwanda پانچ سے کم کرنا مشکل لگا
  3. ز

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

    گارمن کنکٹ پر چیک کیا کہ پچھلے ایک ماہ میں اوسطاً کتنی دیر سویا۔ اندازے سے زیادہ ٹائم نکلا 8 گھنٹے 23 منٹ۔ سو میں تو نکلا اس لڑی سے بذریعہ پتلی گلی
  4. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یہ آپ مجھے دوبارہ (دسوارہ؟) دیکھنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ ٹائم نکالنا پڑے گا
  5. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    قلعہ میں توپ تو ہو گی
  6. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    اندر چلتے ہیں
  7. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    اب Edinburgh Castle دیکھنے کا وقت تھا۔ Entrance کی تصویر
  8. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    Scottish Enlightenment بھی Western Enlightenment کا حصہ تھی۔ اس کے دو بڑے ناموں David Hume اور Adam Smith سے واقف ہوں۔ سکاٹ لینڈ سے واپس کر یہ کتاب ابھی فہرست میں شامل کی ہے: https://www.goodreads.com/book/show/159210
  9. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    دوسری طرف سے صاف ظاہر ہے کہ نامکمل ہے
  10. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    کالٹن ہل سے Salisbury Crags اور نیچے بائیں طرف Holyroodhouse Palace
  11. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    اضافی مشورہ برائے مریم افتخار
  12. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    کاسل اندر سے بھی دیکھی لیکن جو مزہ شہر سے پہاڑی پر دیکھنے کا تھا اس کی اور ہی بات تھی فرانس Loire Valley کے chateaux جا کر دیکھیں
  13. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    یہ شاید observatory ہوا کرتی تھی
  14. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    پی ٹی وی کا آخری ڈرامہ دیکھے 30 سال سے زائد ہو گئے۔ اب پسندیدہ ڈرامے یاد کرنا مشکل ہے۔ سوچنا پڑے گا۔
  15. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    سکاٹ لینڈ کا نیشنل مانیومنٹ جو Parthenon کی نقل کرنے کی کوشش لگتی ہے وہ نامکمل ہے
Top