نتائج تلاش

  1. الشفاء

    پانی ضائع نہ کریں۔۔۔ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے،...

    پانی ضائع نہ کریں۔۔۔ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے، جووضو کر رہے تھے۔ آپ نے فرمایا، (پانی بہانے میں) یہ کیسا اسراف ہے؟ سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، کیا وضو (کرتے ہوئے پانی بہانے) میں بھی اسراف ہوتا ہے؟ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ،ہاں! چاہے تم...
  2. الشفاء

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    الحمد للہ، یہ دس پارے مکمل ہوئے۔ اللہ عزوجل ہماری ان کوششوں کو وارث بھائی کے لیے باعث مغفرت و راحت بنائے۔آمین۔۔۔
  3. الشفاء

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    اساتذہ کرام رہنمائی فرمائیں کہ کیا لکھی اور بولی جانے والی پنجابی میں فرق ہوتا ہے؟ اور پنجابی کے مختلف ورژن میں سے کون سا معیاری تصور ہو گا؟
  4. الشفاء

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    پنجابی تاں اساں وی سکھڑیں اے ۔۔۔ :)
  5. الشفاء

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    21 تا 30 ہم پڑھتے ہیں ان شاءاللہ۔۔۔
  6. الشفاء

    چند اشکوں کے سوا کچھ نہیں دامن میں مرے لوگ حیرت سے مرا زاد سفر دیکھتے ہیں۔۔۔

    چند اشکوں کے سوا کچھ نہیں دامن میں مرے لوگ حیرت سے مرا زاد سفر دیکھتے ہیں۔۔۔
  7. الشفاء

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ انتہائی دکھ بھری خبر۔۔۔ اللہ عزوجل وارث بھائی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی غلطیوں کوتاہیوں سے درگزر فرمائے، سوگواران کی مدد فرمائے اور ہم سے ان کے حق میں کوئی کوتاہی ہوئی ہو تو ہمیں معاف فرمائے اور انہیں ہماری طرف سے اس کا بہترین اجر عطا فرمائے...
  8. الشفاء

    سید رافع آپ کا فرمانا ہے کہ خلاف شریعت کام کو کرنے دینا عین سنت ہے۔ تو پھر انبیاء کرام کو مبعوث...

    سید رافع آپ کا فرمانا ہے کہ خلاف شریعت کام کو کرنے دینا عین سنت ہے۔ تو پھر انبیاء کرام کو مبعوث کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ خلاف شریعت کام تو ہو ہی رہے تھے۔ یا پھر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ خلاف شریعت کام کو سنت کا درجہ دینے کے لیے انبیاء کرام کو بھیجا گیا(نعوذ باللہ)۔ ہمارا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ...
  9. الشفاء

    سید صاحب محترم، کسی مخصوص واقعہ کا ایک خاص سیاق و سباق اور معروضی سبب ہوا کرتا ہے، جس کو جنرلائز...

    سید صاحب محترم، کسی مخصوص واقعہ کا ایک خاص سیاق و سباق اور معروضی سبب ہوا کرتا ہے، جس کو جنرلائز نہیں کیا جا سکتا۔ وہ اعرابی اپنا کام شروع کر چکا تھا اس لیے رسول مہربان نے اس کو بیچ میں روکنا مناسب نہیں سمجھا۔ لیکن اُس زمانے کا پس منظر ذہن میں رکھے بغیر جس طرح آپ نے اس کو مستقل سنت قرار دے...
  10. الشفاء

    مبارکباد سیما علی کے محفل پہ چار سال

    بہت بہت مبارک ہو اپیا۔۔۔ :)
  11. الشفاء

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    گوگل پر سرچ کریں گے تو مل جائے گا۔۔۔
  12. الشفاء

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    مغل کا چکی آٹا پانچ کلو کا تھیلا ان کی فیئر پرائس شاپ پہ 745 کا مل جاتا ہے۔ اگر آپ ریگولر کسٹمر ہوں تو لائیلٹی ریوارڈ میں ہر خریداری پر پانچ چھ فیصد کی مزید بچت بھی ہو سکتی ہے۔ ان کی ایک فیئر پرائس شاپ ڈیفنس فیز2 کراچی میں ہے۔۔۔
  13. الشفاء

    دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا اللہ کو پامردیِ مومن پہ...

    دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
  14. الشفاء

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    جملے میں کچھ الفاظ بھرتی کے ہیں۔۔۔:tongueout4:
  15. الشفاء

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    جاسمن نے تو معلوم نہیں کیسے کیا ہو گا، لیکن آپ نے جس طرح اس فن کی باریکیاں آشکار کی ہیں ، آپ کے ہنر اور تجربے کی داد دینا ضروری ہے۔ استاد بہرحال استاد ہوتا ہے۔۔۔ :)
  16. الشفاء

    مبارکباد الف نظامی کی محفل پہ اٹھارویں سالگرہ

    بہت بہت مبارک ہو الف نظامی بھائی۔۔۔ :)
Top