نتائج تلاش

  1. الشفاء

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    یہاں سے یہ کتاب پڑھی یا ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔۔۔
  2. الشفاء

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    مبارک ہو محمد احمد بھائی۔۔۔ :)
  3. الشفاء

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ عزوجل سید صاحب کوصحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
  4. الشفاء

    يُرِيدُونَ لِيُطْفِؤُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ...

    يُرِيدُونَ لِيُطْفِؤُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ ۔(سورۃ الصف،آیت نمبر آٹھ) یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اپنے منہ (کی پھونکوں )سے اﷲ کے نور کو بجھا دیں ، حالانکہ اﷲ اپنے نور کی تکمیل کر کے رہے گا، چاہے کافروں کو یہ بات کتنی ہی بُری لگے۔۔۔
  5. الشفاء

    وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ...

    وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ۔ (سورۃ النور ، 56) نماز کی پابندی کرو ، زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کے رسول کی فرمانبرداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔۔۔
  6. الشفاء

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور ماسی مصیبتے کو بھی۔۔۔ :)
  7. الشفاء

    لَقَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْهِمْ رَسُوْلًا۔۔۔ سورۃ آل...

    لَقَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْهِمْ رَسُوْلًا۔۔۔ سورۃ آل عمران، آیت 164 بیشک اللہ نے ایمان والوں پر بڑا احسان فرمایا جب ان میں ایک رسول مَبعوث فرمایا جو انہی میں سے ہے ۔ وہ ان کے سامنے اللہ کی آیتیں تلاوت فرماتا ہے اورانہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت...
  8. الشفاء

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    خوبصورت۔۔۔ اگر صفائی اور پریزینٹیشن کے معاملات اچھے ہو جائیں تو پاکستان کے سیاحتی مقامات کا حسن مغربی ممالک سے کم نہیں۔۔۔
  9. الشفاء

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    بیوٹی فل۔۔۔ یہ منظر دیکھ کر ہمیں نیو کیمپس یاد آ گیا، اور اس کے ساتھ نہ جانے کیا کچھ۔۔۔
  10. الشفاء

    لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ۔۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 128۔ بیشک تمہارے پاس تم میں سے...

    لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ۔۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 128۔ بیشک تمہارے پاس تم میں سے وہ عظیم رسول تشریف لے آئے ہیں جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا بہت بھاری گزرتا ہے، وہ تمہاری بھلائی کے نہایت چاہنے والے، مسلمانوں پر بہت مہربان، رحمت فرمانے والے ہیں۔(الحمدللہ)۔۔۔
  11. الشفاء

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    واہ۔ خوبصورت منظر اور بہترین عکاسی۔۔۔ پاکستان کے ناردرن ایریاز کا چکر نہیں لگا؟ اگر کوئی دھاگہ ہے تو لنک دیں۔۔۔
  12. الشفاء

    ربیع الاوّل کے حوالے سے اشعار

    ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے، فضاؤں میں نغمات صل علیٰ کے درودوں کے گجرے سلاموں کے تحفے، غلامو سجاؤ حضور آ گئے ہیں
  13. الشفاء

    ربیع الاوّل کے حوالے سے اشعار

    حضور آپ آئے تو دل جگمگائے
  14. الشفاء

    اپنے شفیع پر درود پڑھ لیجیے۔۔۔ الٰلھم صل علٰی سیدنا وشفیعنا محمد وعلٰی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔۔۔

    اپنے شفیع پر درود پڑھ لیجیے۔۔۔ الٰلھم صل علٰی سیدنا وشفیعنا محمد وعلٰی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔۔۔
  15. الشفاء

    مبارکباد الشفاء کے محفل پہ گیارہ سال

    بہت بہت شکریہ سیما آپا۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو ایمان و صحت والی لمبی زندگی عطا کرے۔آمین۔۔۔
  16. الشفاء

    مبارکباد الشفاء کے محفل پہ گیارہ سال

    بڑی نوازش نقیبی بھائی۔۔۔ اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔
  17. الشفاء

    مبارکباد الشفاء کے محفل پہ گیارہ سال

    بہت بہت شکریہ محترم سید صاحب۔۔۔ سدا خوش رہیں۔۔۔
  18. الشفاء

    مبارکباد الشفاء کے محفل پہ گیارہ سال

    بہت شکریہ نیرنگ بھیا۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔ چھوٹے رہنے میں ہی عافیت ہے۔ بڑوں کی شفقت میسر رہتی ہے۔۔۔ :)
  19. الشفاء

    مبارکباد الشفاء کے محفل پہ گیارہ سال

    جی ظفری بھائی۔ پچھلے دو اڑھائی سال سے تو کراچی میں ہی ہے۔ ۔ ہمیں بھی حیرت ہوتی ہے کہ گیارہ سال ہو گئے۔۔۔ :)
Top