نتائج تلاش

  1. س

    شارٹ کٹ میں بلوچ کو بردہ فروش کہہ دیا اپ نے :)

    شارٹ کٹ میں بلوچ کو بردہ فروش کہہ دیا اپ نے :)
  2. س

    عرب دانشور اب اسرائیلی سائنس و ٹیکنالوجی کے مداح!

    خود مسلمانوں کی ترقی کا بھی وہی دور رہا ہے جب وہ سائنس و تکنیک میں آگے آگے تھے ، آج اس مقام پر دوسرے کھڑے ہیں اور ہم اپنے اپنے " مذہب" کے قلعے مضبوط کرنے میں مگن ہیں ۔
  3. س

    چارسدہ،4 اسکولوں اور ایک مرکز صحت کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا،غنی قلعہ سے 4دستی بم ، 5کلو بارودی مواد

    خاموش رہو جی ، وہ اپنی خود ساختہ شریعت کا نفاذ کر رہے ہیں ۔
  4. س

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    سر جی ، آپ درست فرماتے ہیں ۔ دراصل میرا لکھنا اس تناظر میں ہے کہ شوگر ایک پیچیدہ مرض ہے جس کا علاج مستند ڈاکٹر کی نگرانی میں کیا جانا چاہئیے ۔ اس قسم کے ضدی امراض کے لئے بھی ہمارے ہاں بعض ایسے ٹوٹکے رواج پا جاتے ہیں جو مرض کو مزید خراب کر دیتے ہیں یوں ان ٹوٹکوں سے پیدا ہونے والی پیچیدگیاں مریض...
  5. س

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    لو جی ہماری یہی بے عزتی کافی ہے کہ ہم اتنے سارے بے عزتی کروانے والوں کے دوست ہیں :)
  6. س

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    مختلف طبی تحقیقات اس بات پر متفق ہیں کہ ذیا بیطس کو جڑ سے ختم کرنے کا ابھی کوئی طریقہ دریافت نہیں ہوا ہے ۔ ڈاکٹری نسخے ہوں یا ٹوٹکے وہ خون میں شکر کی مقدار کو نارمل رکھنے میں معاونت کرتے ہیں مرض کا قلع قمع نہیں کر سکتے ۔
  7. س

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    اگر کوئی امریکی آئی ایس آئی پر اپنا غصہ اتارے تو پھر آئی ایس آئی کا یہ کہنا تو بنتا ہے " پتھرو ،آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو ۔ میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے " :)
  8. س

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    خود اہل دیوبند کے خیر خواہ کالم نویس انہیں بہت بار آگاہ کر چکے ہیں کہ ان میں ایسے لوگ داخل ہو چکے ہیں جو قتل و غارت گری میں ملوث ہیں لیکن ان کی آگاہی صدا بہ صحرا ثابت ہوئی اور یہ سلسلہ اہل دیوبند نے بند نہیں کروایا ۔
  9. س

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    بھئی ہم تو یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگر کوئی مرد اپنی منکوحہ کو خدانخواستہ اس حالت میں دیکھ لے تو اسے بیوی کو قتل کرنے کی بجائے پروفیسر حکیم سیلمان ، آزادی چوک لاہور سے رابطہ کرنا چاہئیے :)
  10. س

    غدار کون؟

    سچ پوچھیں گے ؟ اردو سے محبت بہت ہے لیکن اردو کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اور طبقہ اشرافیہ جس طرح اس سے اغماض برت کر طبقاتی نظام کے پنجے گاڑے بیٹھا ہے ، اگر اس کا کوئی مداوا نہیں ہے تو پھر ، انگریزی کو پاکستان کی قومی زبان قرار دے دیا جائے ۔ کم از کم طبقاتی نظام پر چوٹ لگے گی اور دفتری امور میں...
  11. س

    محبت کی شادی کرنے پر بہن کا اغواء ۔ درست اقدام یا غلط۔تبصرہ کیجئے

    جس دن ہمارے معاشرے میں لڑکوں کو لڑکیوں پر فوقیت دینے کا رواج ختم ہو جائے گا اس دن ایسے واقعات کا ظہور نہ ہو گا ۔ صرف ایک شادی پر معاملہ موقوف نہیں ہوتا بلکہ جہالت تو یہ ہے کہ لڑکا کسی لڑکی کی عزت سے کھیلے تو اسے فخر سمجھا جاتا ہے اور لڑکی پسند کی شادی بھی کر بیٹھے تو اسے قتل ، اغواء یا آبرو ریز...
  12. س

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی ، مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ۔
  13. س

    سعودی عرب میں 90 فیصد گمراہ عناصر کی توبہ

    ایک بار لاہور کے گلی کوچوں میں کتا مار بریگیڈ آوارہ کتوں کو گولی مار کر ان کا خاتمہ کر رہا تھا ۔ جب میرے سامنے ایک کتے کو گولی ماری گئی تو میں نے اس گولی مار کمانڈو سے کہا " ان کا خاتمہ ہے تو ضروری لیکن کیا تم لوگوں کو ان کا خاتمہ موت کے علاوہ کسی اور طریقے سے کرنے کی نہیں سوجھی ؟ ۔ کچھ ممالک...
  14. س

    لاہور میں صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا

    پاکستان میں ہر فوجی اور سول با اختیار ادارہ ، اس کے سربراہان ، اہلکار اور چیلے چانٹے اپنے فرائض کی ادائیگی سے زیادہ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہی کہ وہ اپنے اختیارات و مقام کو کس حد تک اپنے جائز و ناجائز مفادات کے حصول کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس تناظر میں اس صحافی کا یہ کام بھی کسی مہذب...
  15. س

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    یعنی " دل میں طوفاں چھپائے بیٹھا ہوں " والا معاملہ ہے :)
  16. س

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    لئیق بھائی ، کسی اہم فرد پر قاتلانہ حملے پر قرارداد پیش کرنا تو کوئی نئی بات نہیں اور ان قرار دادوں کا مقصد کسی کو مجرم ٹھہرانا نہیں ہوتا ۔ ان پیش کردہ قرار دادوں میں بھی فوج کو میر پر حملے کا ذمہ دار نہیں کہا گیا ۔
  17. س

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    قیصرانی بھائی ، یہ آپ ہی لکھ رہے ہیں کیا ؟ :)
  18. س

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    قبلہ روحانی بابا ، عالی جاہ ، مجھ ناچیز کو میرے اصلی نام سے یاد فرما ئیں گے تو خاکسار آپ کو دعائیں دے گا ۔
  19. س

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    یہ بات تو جھٹلائی نہیں جا سکتی کہ آئی ایس آئی نے یہ حملہ نہیں کیا لیکن اس کے بعد کی بیان کردہ داستان"تفتیش پر اثر انداز " ہونے کی قبل از وقت کوشش لگتی ہے ۔
  20. س

    طریقہ ذکر سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے متعلق دالعلوم دیوبند کا فتوی

    میں دیکھ رہا ہوں کہ اردو محفل پر بھونڈے انداز میں اپنی اپنی کمپنیوں کی مشہوری کرنے والے یوں قابض ہوتے جا رہے ہیں کہ کسی زمرے کا خیال رکھا جاتا ہے نہ اپنی سوچ کو زحمت دی جاتی ہے ۔ بس کاپی پیسٹ کے سہارے دانشوری کا آغاز کر دیا جاتا ہے اور ایسی دانشوری بحث وتکرار کے مختلف مراحل طے کرتی ہوئے لڑائی...
Top