نتائج تلاش

  1. س

    کراچی میں گرفتار ہونے والا امریکی شہری ایف بی آئی ایجنٹ ہے: امریکہ

    اور اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس بندے کو اجازت مل گئی کہ فلائٹ میں اسلحہ لے کر سفر کرے ۔ جناب ، یہ ہوائی سفر کے بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں بھی امریکہ بار بار جھوٹ بول کر کافی خجل ہوا تھا اور آپ اسی خجالت کا اعادہ پھر سے کر رہے ہیں ۔
  2. س

    کراچی میں گرفتار ہونے والا امریکی شہری ایف بی آئی ایجنٹ ہے: امریکہ

    یعنی امریکی خود کو ہر قاعدے قانون سے آزاد سمجھتے ہیں اور پاکستانی ان کے ڈالروں کے کانے ہیں ۔ بس یہ مختصر سی کہانی ہے ۔ جتنی چاہو لمبی چوڑی بحث کر لو نتیجہ یہی ہے ۔
  3. س

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    "صفایا" کرنے میں تو ہم مسلمانوں کا مقابلہ نہیں :)
  4. س

    وزیرستان: طالبان دھڑوں کی باہمی لڑائی میں 13 ہلاک

    تاریخ خود کو دہرا رہی ہے ۔
  5. س

    تاسف 16 سال کی عمر میں شیرا جمبو کا انتقال پرملال

    شکر ہے بد فالی ہی لکھا ہے ۔ ہم تو خواہ مخواہ الف کو ع سے بدل کر پڑھ گئے :)
  6. س

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    بندہ پرور ، ایک بات عرض کر دوں کہ ایک اچھا مسلمان ہونے کے لئے لبرل ہونا بہت ضروری ہے اگر آپ لبرل نہیں ہیں تو سمجھ لیجئے کہ اسلام کے زریں اصول رواداری سے پہلو تہی کر رہے ہیں ۔ جمود خواہ ذہنی ہو یا فکری ، قرآن بار بار افلا تعقلون کی صدا سے اس جمود سے نکل کر سوچ میں جدت لانے کی تعلیم دیتا ہے ۔...
  7. س

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    یہاں ایک لطیف نکتہ ہے کہ دین اور سیاست کا تعلق کیسا ہونا چاہیے ۔ اور اگر سیاست کو مکمل طور پر دین کے تابع کیا جائےتو ایک انسانی معاشرے میں بہت سارے ادیان ہو سکتے ہیں تو کس دین کے تابع کیا جائے ؟ ۔ یہ بات بہتر نہیں ہے کہ ہر انسان کو مذہبی آزادی توہو لیکن ریاست کو دین کے نفاذ کا اختیار نہ دیا جائے...
  8. س

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

    دنیا بھر کے ممالک میں ایک ہی قسم کی ویکسینز فراہم کی جاتی ہیں ، یہ کام اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ڈبلیو ایچ او کرتا ہے اور پاکستان اسی اقوام متحدہ کا ایک رکن ملک ہے ۔ ایسا نہیں ہوتا کہ مسلم اور غیر مسلم ممالک کے لئے الگ الگ ویکسینز بنوائی جاتی ہوں ۔ اگر پچھلے 50 برس کا جائزہ لیا جائے تو...
  9. س

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    آپ نے حکیم لقمان کا استحقاق مجروح کر دیا :)
  10. س

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

    تگڑے ہو جاؤ مسلمانو ! یہودیوں کے اداروں نے تم پر ایک اور وار کر دیا اور اتنی ہوشیاری سے کہ اپنے ملک کو بھی اس میں شامل کر دیا :)
  11. س

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    ایک بار پھر انتطامیہ سے گزارش کروں گا کہ آخری دو تصاویر کا جائزہ لیں کہ یہ تنقید کے کس مقصد کو پورا کرتی ہیں ۔ کیا اردو محفل اس قسم کے فوٹو شاپی شاہکاروں کے لئے مناسب جگہ ہے ؟ ۔
  12. س

    آئی ایس آئی کا ایک اوردہشت گرد منصوبہ ناکام!

    جی ہاں بالکل بھی ایسی باتوں پر کان نہیں دھرنا چاہئیے جو افواہ سازی کے لئے گھڑی جائیں ۔ اگرآپ مان رہے ہیں کہ بھارتی میڈیا را کا کام کر رہا ہے تو ااس کا مطلب ہے کہ اس کہانی میں چھپے جھوٹ کو ثابت کرنے کے لئے مجھے یا کسی اور کو دلائل دینے کی ضرورت نہیں ۔ لہذا وقت اور توانائی کی بچت ہوئی :)
  13. س

    آئی ایس آئی کا ایک اوردہشت گرد منصوبہ ناکام!

    اتفاق کی بات ہے کہ آج ہی علی ظفر کی ہندی فلم "ٹوٹل سیاپا " دیکھی ہے جس میں پاکستانیوں اور بھارتیوں کی افتاد طبع کی بہت قریبی عکاسی کی گئی ہے اس میں ایک سین میں علی ظفر اور فلم کی بھارتی ہیروئن کے درمیان تکرار ہوتی ہے جس میں دونوں خوب خوب ایک دوسرے کے ملک کا کچھا اتارتے ہیں ۔ لیکن اسی فلم کے دوسر...
  14. س

    آئی ایس آئی کا ایک اوردہشت گرد منصوبہ ناکام!

    کیا بات ہے جناب بھارتی پروپیگنڈے کی ۔ ایک تیر سے کئی شکار کرنا تو ان کی پرانی عادت ہے ۔ اگر آئی ایس آئی اتنی ہی نکمی ایجنسی ہے کہ اس کے بندے ہردوسرے مہینے بھارت میں پکڑے جاتے ہیں تو اس ایجنسی سے خوف کیسا ؟ ۔ دوسری طرف حالت یہ ہے کہ ایک بار بھارتی حکومت نے 4 پاکستانیوں کی تصاویر اپنے میڈیا پر نشر...
  15. س

    شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ

    ۔۔۔۔۔۔ تو نیاز لگی بٹنے :) خیر یہ تو جملہ معترضہ تھا ۔ یہ لوگ امریکی پرچم کی جگہ شایدایک امریکی باسکٹ بال کی ٹیم کا پرچم کیوں جلا رہے ہیں ؟
  16. س

    عمران خان کا سابق چیف جسٹس اور جیو نیوز پر انتخابی دھاندلی میں معاونت کا الزام

    آج کی خبر کے زمرے کے مرتب شدہ قواعد کے مطابق کسی خبر کی سُرخی اپنی مرضی سے نہیں لگائی جا سکتی ہاں اس کی طوالت کے پیش نظر مفہوم تبدیل کئے بغیر مناسب الفاظ لکھے جا سکتے ہیں ۔ اگر ان قواعد میں رد و بدل کر دیا گیا ہے تو انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس کی مناسب تشہیر کر دی جائے ۔
  17. س

    تاریخ پر حکمرانی

    براہِ کرم اس لڑی کو اس کے جائز مقام پر پہنچایا جائے ۔
  18. س

    شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ

    اسامہ تیرے جاں نثار ۔۔۔۔۔۔ بے شمار بے شمار :) اسی لئے میں ایسے لوگوں کو نارمل لوگوں میں شمار نہیں کرتا یہ سپیشل کیس ہوتے ہیں ۔
Top