نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    راحت فتح علی ہم ہیں سب سے الگ ۔ راحت فتح علی خان

    پاکستانی ٹیم کے نام۔
  2. ناعمہ عزیز

    مکافات عمل

    میں یقین رکھتی ہوں کہ ہر انسان کو ہر لمحے ہر دن اور زندگی میں اُتنا ہی ملتا ہے جتنا کہ اُس کی قسمت ہو، تقدیر تو رب کی ذات نے لکھ دی ہے مگر تدبیر ہمیں ہی کرنی ہے۔ اور ہم کرتے ہیں ، ہر صبح سے شام تک ہم تدبیر کرتے ہیں، ہمیں کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا ، کس راہ پہ چلنا ہے کس پہ نہیں چلنا ، کس کو...
  3. ناعمہ عزیز

    جیون مایا سے کچھ چید ہ چیدہ ۔ از فارینہ الماس

    با با آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ؟شہر کا رخ بھی کرتے ہیں؟ میں نے آنکھیں موندے بظاہر تھکن سے چُور نظر آنے والے بابا سے پوچھا ۔ ’’ ہماری کوئی ایک جگہ مقرر نہیں ہوتی ۔ اور ہمیں خؤد بھی یاد نہیں رہتا کل کہاں تھے ور آج کہاں ہیں‘‘ ان کی آنکھوں نے سرخ ڈوروں نے میرے اندر کچھ خوف سا جگا دیا۔ ’’ ہم جاہ جاہ...
  4. ناعمہ عزیز

    فیصل آباد میں بم بلاسٹ ۔

    یہ آج کی تو نہیں البتہ کل کی خبر ہے۔ کل اسی ٹائم ہی سول لائن فیصل آباد میں سی این جی کے قریب بم بلاسٹ ہوا تھا ۔ جس کے صحیح حقائق کا تو مجھے علم نہیں۔ فیصل آباد کے لوگوں کے لئے یہ بہت افسوس ناک خبر تھی۔
  5. ناعمہ عزیز

    محبت کیا ہے۔

    مجھے باغی لوگ بہت پسند ہیں۔ :)
  6. ناعمہ عزیز

    Heart touching

    Don’t take rest after a success, because if you fail next time, So many lips are waiting to say, “Your previous victory was just LUCK”.
  7. ناعمہ عزیز

    ممتاز مفتی الکھ نگری سے اقتباس

    جب میری بیوی مجھ پہ الزام دھرتی اور وہ اکثر مجھ پہ الزام دھرتی تھی، اس وقت میرا جی چاہتا کہ اسے کہوں بی بی میرا قصور نہیں ہےعین اُس وقت قدرت اللہ شھاب میرے منہ پہ ہاتھ رکھ دیتا اور اور کہتا وہ جو کہتی ہے مان تو کہہ ہان جی ۔ جھگڑا نا کرو۔ مان لینے میں برا سُکھ ہے۔ میں بڑا عفیل آدمی ہوں اور میرا...
  8. ناعمہ عزیز

    حسن ِ خیال سے ایک اقتباس۔

    کچھ عرصہ پہلے میں نے اردو ویب کی لائبریری کے لیے ایک کتاب ’حسنِ خیال‘ کے چند صفحات کو یونی کوڈ میں لکھا تھا۔ ان میں سے مجھے جو پسند اور سمجھ آیا سوچا اُسے الگ سے یہاں پوسٹ کروں۔ ’’حضرت بہلول رضی اللہ عنہ نے ایک درویش سے پوچھا کہ تمھاری زندگی کیسی گزرتی ہے؟ درویش نے کہا: تمام عالم میرے اشاروں...
  9. ناعمہ عزیز

    مبارکباد شاکر بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

    آج شاکر بھائی کی سالگرہ ہے، میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے وہ بھیا کو بہت خوشیاں کامیابیاں اور صحت و تندرستی عطا کرے۔
  10. ناعمہ عزیز

    مولا معاف کریں تو۔

  11. ناعمہ عزیز

    کیفیت

    میں پچھلے تین دن سے بخا ر میں مبتلا ہوں۔ ایسا بھی نہیں بخار مجھے مسلسل رہا ہے۔ کافی دنوں سے گلا خراب ہو رہا تھا اور تین دن پہلے رات کو ذرا کھانسی کا دورہ پڑا اور صبح بخار۔ دوپہر کو ٹھیک ہوگئی تھی رات کو پھر بخار ہوگیا، اگلے دن بالکل تھی یہ بھی نہیں تھا کہ بخار کے بعد کمزوری محسوس ہو رہی ہو۔ مگر...
  12. ناعمہ عزیز

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک

    آج میری سویٹ سسٹر عائشہ کی سالگرہ ہے تو میری طرف اسے بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ وہ تمھیں زندگی کے ہر موڑ پہ خوشیاں کامیابیاں، صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
  13. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    جب میں میٹرک میں تھی تو ہم اکثر اردو کے پیراگراف کا انگلش میں ترجمعہ کیا کرتے تھے ، ان میں ایک پیراگراف کی لائن مجھے بہت اچھی لگتی تھی جو مجھے ابھی تک یاد ہے،"زندگی کے نشیب و فراز میں ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب انسان نااُمید ہوجاتا ہے ، مگر اب جا کے مجھے اس کا مطلب سمجھ میں آیا ہے ۔ ہمارے ملک کے...
  14. ناعمہ عزیز

    یہ میرا پاکستان ہے۔

    زندگی کتنی غیر اہم سی ہوگئی ہے کوئی وقعت ہی نہیں رہی۔ قتل کر دینا کتنی آسان سی بات ہے، میں سوچتی ہوں کہ ہم آنے والی نسل کو کیا دے رہے ہیں؟ اخلاقی قدریں ختم ہو کے رہ گئی ہیں ، کوئی کسی کا آسرا نہیں ہے، بھائی بھائی دشمن بن گئے ہیں یہاں اپنوں کو اپنوں سے ہی خطرہ لاحق ہو گیا ہے تو کیا یہ وہی...
  15. ناعمہ عزیز

    میں اور میری آوارگی

  16. ناعمہ عزیز

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    گورنر پنجاب سلمان تا ثیر کو قتل کر دیاگیا ہے۔ بتایا جاتا ہے ان کے گاڑڈ نے ان پر فائرنگ کی اور ان کو ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ اس وقت فیصل آبا دمیں بھی ہڑتال ہو چکی ہے۔
  17. ناعمہ عزیز

    مبارکباد سال نو مبارک2011

    نہیں ہے گردش دوران پہ اختیار مگر خدا وہ وقت نہ لائے کہ پریشان ہوتم۔ آمین۔ یہ خوبصورت سا شعر میرے پیارے پاکستان کے نام ان لوگوں کے جو یہاں بستے ہیں۔ خدا کرے کہ نیا سال سب کے امن کا سال ہو اور سب بھائی چارے اور محبت کےساتھ رہیں۔ نئے سال کے نام۔ خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے...
  18. ناعمہ عزیز

    انٹرویو انٹر ویو ود درویش لالہ

    آ جائیں ذرا آپ بھی میدان میں:) ہاں جی میں بات کر رہی ہوں درویش لالہ کی، ذرا ہو جائے ان کا بھی انٹر ویو۔۔۔ پہلے کچھ آپ کے نام کے بارے میں 1) آپ کا اصل نام کیا ہے یا سب درویش ہی کہتے ہیں؟ 2) اگر اصل نام کچھ اور ہے تو آپ نے اس نام سے آئی ڈی کیوں بنایا؟ اب آ جائیں ذرا بچپن پہ...
  19. ناعمہ عزیز

    گزرا سال اور دسمبر۔

    دسمبر پھر سے لوٹ آیا ہر سال آتاہے ، اور تب پتا چلتا ہے ایک سال اور گزر گیا ،زندگی کی مدت کچھ اور کم ہو گئی ہے۔ بہت سی نادانیاں اس سال بھی کی ہوں گی۔ اور وقت نے کچھ پختگی بھی دے دی ہے سوچ کو، جینے کا کچھ ڈھنگ اور آگیا ہے۔ کچھ برداشت اور مل گئی ہے ۔ کچھ دنیا کے رنگ اور دیکھ لئے ہیں، اور بہتتتتت...
  20. ناعمہ عزیز

    جمیل فخری کے بیٹے کی موت کی تصدیق۔

    ان کے بیٹے کو قتل کیا گیا تھا۔ اللہ تعالی ان کے بیٹے کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور جمیل فخری اور ان کے گھر والوں کو صبر عطا کرے۔ آمین۔ ثم آمین۔
Top