نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب اراکین میں سے دو چار ہی واپس آئے ہیں، اور کسی کا پتہ نہیں @ماورا کو فیس بک پر پیغام بھیجا تھا مگر جواب سے محروم ہوں
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین عید کی چھٹیاں منا رہی ہے شاید جو چائے کی ڈیوٹی سے غائب ہے
  3. الف عین

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    آپ سب نے اپنی محبتوں سے رلا دیا مجھے.... کچھ لکھنے کی حالت ہی نہیں ہو رہی میری۔ دل کی شکل کی اموجی کو محفل "دوستانہ" کہتی ہے، لیکن میں نے اسے دل کی گہرائی سے پیار کی شکل میں استعمال کیا ہے۔ آپ سب کے لیے ڈھیروں دعائیں
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر ضروری ہے یہ اعتراف کرنا کہ میں نے یہاں گنگا سیدھی بہا دی!
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں گڑ کے گلگلے اور کہاں شکر پارے! گلگلے کھائے عرصہ گزر گیا!
  6. الف عین

    سب سوالوں کا اک جواب ہے عشق

    ماشاء اللہ بہت دن بعد تمہاری غزل پڑھنے کو ملی۔ ایک مشورہ جانے نیکی وہ کون سی تھی عظیم
  7. الف عین

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    بہت مبارک ہو گل بیٹا میری پیشگوئی کہ اگر پہلے والی رفتار پکڑ لی تو محفل کے اختتام تک پچاس ہزار تو کر سکتی ہیں، میری نیک خواہشات۔ لیکن کچھ اس سے فرق تو پڑتا نہین کوئی
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کرانے کی بڑی دوکانوں پر تو ملتا ہے ہندوستان میں، اور آن لائن بھی۔ مگر شکر سے دوگنا مہنگا!
  9. الف عین

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1446ھ

    سب کو عید الاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد امریکہ میں بھی آج ہو گئی، جمعے کی جماعت بھی ہوئی الحمد للہ جس کی اجازت تھی، وجوب نہیں
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی تو آخری سانسیں ہیں، آخری ہچکی کی دیر ہے عزیزہ محفل کی
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے کاٹ کر دونوں کو الگ کرنے کی ضرورت ہے، گُلِ یاسمیں کو بلاؤ قینچی ایکسپرٹ وہی ہیں
  12. الف عین

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    مریم کی لڑیوں میں جانا چھوڑنا پڑے گا کہ آدھے سے زیادہ مراسلے تو پنجابی میں ہوتے ہیں! بس یہ سمجھ میں آیا کہ یہاں اپنا برج بتانا ہے تو بتا دیتا ہوں۔ یہ ہے Aquarius سالگرہ کا دن معلوم ہوتے ہی ہر محفلین کو پتہ چل ہی چکا ہو گا بائیس جنوری والے پانی بھرتے ہیں کیا بھر لاؤں میں جمنا سے مٹکی؟
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات تو یہ ہے کہ شُکر کے ساتھ شکر بھی خوب کھائیں تو شکر کی بیماری نہیں ہوتی
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم گردانتے ہیں جانوروں پر کچھ لوگ مسلمانوں کی قربانی پر۔ انہیں کیا پتہ کہ کتنے ہی غریب ان دنوں کے انتظار میں رہتے ہیں
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالم سرخوشی میں ہیں سیما علی نصف ہزار مزید مراسلے ہو گئے ہیں چون ہزار کےبعد!
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر تو بہر حال لگتا ہے ہر زلزلے سے، شک ہوتا ہے کہ یوم آخر تو نہیں آ گیا!
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا بچائے ہر ویمپائر سے
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن میں ہوں تو ہلکے زلزلے بھی محسوس کئے جا سکتے ہیں، رات کو سوتے وقت تو ہلکے زلزلوں کا لوگوں کو اخبارات سے ہی معلوم ہوتا ہے
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو نثری نظم لگ رہی ہے، بحر و اوزان سے آزاد شاعری کا ایک الگ ہی زمرہ ہے
Top