ظہیراحمدظہیر کے ریٹائرمنٹ کے بار بار ذکر سے خیال آیا کہ یہ ایک اہم موضوع ہے اور محفل کے بیس سال میں یہاں ارکان شاید اتنے بوڑھے ہو گئے ہیں کہ اس بارے میں سوچا جائے۔
سچی بات یہ ہے کہ چند سال قبل تک ریٹائرمنٹ کا سوچا بھی نہ تھا لیکن پھر ہسپتال کے بستر پر لیٹے یہ خیال آیا کہ صحت بڑی نعمت ہے اور...