نتائج تلاش

  1. بلال جلیل

    شعلہ ھوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا

    شکریہ جنابِ من۔۔۔ :)
  2. بلال جلیل

    منظر بھوپالی ہمارے دل پہ جو زخموں کا باب لکھا ہے

    ہمارے دل پہ جو زخموں کا باب لکھا ہے اسی میں وقت کا سارا حساب لکھا ہے کچھ اور کام تو ہم سے نہ ہو سکا لیکن تمہارے ہجر کا اک اک عذاب لکھا ہے سلوک نِشتروں جیسا نہ کیجئے ہم سے ہمیشہ آپ کو ہم نے گُلاب لکھا ہے تیرے وجود کو محسوس عمر بھر ہو گا تیرے لبوں پہ جو ہم نے جواب لکھا ہے ہوا فساد تو اس میں...
  3. بلال جلیل

    شعلہ ھوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا

    شعلہ ہوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا سچ منہ سے نکل جاتا ہے کوشیش نہیں کرتا گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا رہتا ھوں فقیروں کی دعاوں کا طلبگار شاہوں سے تمناء ستائش نہیں کرتا ماتھے کے پسینے کی مہک آئے نہ جس سے وہ خون میرے جسم میں گردش نہیں کرتا لہروں سے لڑا...
  4. بلال جلیل

    شمع جلتی تھی پروانہ نہیں تھا

    شمع جلتی تھی پروانہ نہیں تھا تیری محفل میں دیوانہ نہیں تھا بڑھایا ہاتھ اُسنے دوستی کا مگر لہجہ شریفانہ نہیں تھا یہ اچھا ہے کہ رہبر تھک گئے ہیں ہمیں آ گے کہیں جانا نہیں تھا میرے آنگن میں کیوں ہے گدھ یہ بیٹھے میرا گھر کوئ ویرانہ نہیں تھا ارے لوگو خدا کا خوف کھاوُ شہر میرا ذبح خانہ نہیں تھا...
  5. بلال جلیل

    ہم ماٹی میں سو جائیں گے

    1122 پہ مس کال کی ہے مدد کے لیے۔۔۔:noxxx:
  6. بلال جلیل

    ہم ماٹی میں سو جائیں گے

    اس کو سمجھانے کے لیے کسی کی مدد لینی پڑنی ہے
  7. بلال جلیل

    ہم ماٹی میں سو جائیں گے

    یہ واہ واہ نہیں بلکے "انے واہ" ہے--- :)
  8. بلال جلیل

    ایک زمین ، تین شاعر

    غزلِ غالب یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا تِرے وعدے پر جِئے ہم، تو یہ جان، جُھوٹ جانا کہ خوشی سے مرنہ جاتے، اگراعتبار ہوتا تِری نازُکی سے جانا کہ بندھا تھا عہدِ بُودا کبھی تو نہ توڑ سکتا، اگراستوار ہوتا کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نِیمکش کو یہ خلِش...
  9. بلال جلیل

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    ایک زمانہ ھوا کرتا تھا جب دن غزل تھی رات غزل تھی اور اک یہ دور ھے کہ سب کچھ بہت دُور ھے
  10. بلال جلیل

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا وہ قتل کر کے ہر کسی سے پوچھتے ہیں یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا وفا کرینگے ،نباہینگے، بات مانینگے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا رہا نہ دل میں وہ بیدرد اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا نہ پوچھ تاچھ...
  11. بلال جلیل

    حسرت موہانی :::: عشق میں جان سے گزُر جائیں - Hasrat Mohani

    واہ کیا اچھا انتخاب ہے۔۔۔۔بہت خوب
  12. بلال جلیل

    ہم ماٹی میں سو جائیں گے

    بہت خوب۔۔ :)
  13. بلال جلیل

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں

    آپ دوستوں کی نوازش اور پیار ھے کہ دل کرتا ہے وقت نکال کے یہاں آیا جائے۔۔ :)
  14. بلال جلیل

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں

    آپ ہی اپنا تماشائی ہوں میں مبصر ہوں کہ سودائی ہوں نہ کوئی چاند، نہ تارا، نہ امید میں مجسم شبِ تنہائی ہوں ہے سفر شرط مجھے پانے کی میں کہ اک لالۂ صحرائی ہوں سیدھے رستے پہ چلوں تو کیسے بھولی بھٹکی ہوئی دانائی ہوں مجھ سے خود کو نہ سمیٹا جائے اور خدائی کا تمنائی ہوں میرے ماضی کے اندھیروں پہ نہ جا...
  15. بلال جلیل

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا نے چار زبانوں عربی فارسی اُردو ہندی میں یہ نعت لکھی جس کی مثال نہیں ملتی

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا نے چار زبانوں عربی فارسی اُردو ہندی میں یہ نعت لکھی جس کی مثال نہیں ملتی لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہوا سارے جہان کا تاج آپ کے سر پر سجا ہے...
  16. بلال جلیل

    میں اور مسائلستان

    پی ٹی سی ایل ایوو سے گھٹیا انٹرنیٹ کوئی نہیں۔۔ بہت ہی گھٹیا رفتار ھے ۔ لاہور کے دوست وائی ٹرائیب استعمال کریں بہت اچھی سروس ھے
  17. بلال جلیل

    تعارف اردو کا گجنی

    ویسے تو نہیں ھیں اگر ھوئی بھی تو اُن کو "زیرہ" سمجھ لینا :)
  18. بلال جلیل

    تعارف اردو کا گجنی

    سیف کا ایک ہی وار کافی ہے جی :)
  19. بلال جلیل

    تعارف اردو کا گجنی

    سیف بھائی میرا وجود کافی زیادہ لگ رہا ھے تصویر میں شاید اسی وجہ سے بھی دو دو دفعہ خوش آمدید کر رھے ہیں :)
Top