نتائج تلاش

  1. بلال جلیل

    فراز سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے

    سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا...
  2. بلال جلیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گروہِ عاشقاں۔۔۔۔۔ پکڑا گیا ہے جو نامہ بر رہے ہیں ڈر رہے ہیں نا معلوم
  3. بلال جلیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ۔۔۔کیا اچھا ہے
  4. بلال جلیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا۔۔ میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں۔۔ جون ایلیا
  5. بلال جلیل

    مُجھے تم سے محبت، توبہ توبہ

    مُجھے تم سے محبت، توبہ توبہ یہ گستاخی یہ جرأت، توبہ توبہ اُٹھا رکھا ہے سر پر آسماں کو مگر بارِ امانت، توبہ توبہ چلا ہے شیخ مے خانے کی جانب مُجھے کر کے نصیحت، توبہ توبہ سُلگتا ہے ابھی تک ذرّہ ذرّہ ترے عاشق کی تُربت، توبہ توبہ سرِ بازار رُسوائی کے ڈر سے ہوئے عشّاق رُخصت، توبہ توبہ بڑی مدّت کے...
  6. بلال جلیل

    آگ ہے، پانی ہے، مٹی ہے، ہوا ہے مُجھ میں

    آگ ہے، پانی ہے، مٹی ہے، ہوا ہے مُجھ میں اور پھر ماننا پڑتا ہے کہ خُدا ہے مُجھ میں اب تو لے دے کے وہی شخص بچا ہے مُجھ میں مُجھ کو مُجھ سے جو جُدا کر کے چُھپا ہے مُجھ میں جتنے موسم ہیں سب جیسے کہیں مل جائیں ان دنوں کیسے بتاؤں جو فضا ہے مُجھ میں آئینہ یہ تو بتاتا ہے کہ میں کیا ہوں، لیکن آئینہ...
  7. بلال جلیل

    مُکرا ہُوا وعدے سے ہَے، یار مت کہیے

    مُکرا ہُوا وعدے سے ہَے، یار مت کہیے گر پاؤں میں چُبھتا نہِیں خار مت کہیے ہردم خداکا ساتھ ہَے، جنگل بیانباں ہو ہم چاہے اکیلے ہی سہی لاچار مت کہیے لُد گئ ہَے پھُولوں سے گُلاب کی ٹہنی حاصل تھا یہ زندگِی کا ہار مت کہیے ہوتا نہ یہ تو جلْتی کْیا دل کی قندِیلیں؟ لاوا ہَے یہ تو پْیارکا...
  8. بلال جلیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک پرانا موسم لوٹا یاد بھری پروائی بھی ایسا تو کم ہی ہوتا ہے وە بھی ہوں تنہائی بھی گلزار
  9. بلال جلیل

    فراز سب لوگ لئے سنگ ملامت نکل آئے

    سب لوگ لئے سنگ ملامت نکل آئے کس شہر میں ہم اہل محبت نکل آئے اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے ہر گھر کا دیا گل نہ کرو تم کے نہ جانے کس بام سے خورشید قیامت نکل آئے جو درپاٴ پندار ہیں ان قتل گاہوں سے جاں دی کے بھی سمجھو کے سلامت نکل آئے اے ہمنفسوں کچھ تو کہو...
  10. بلال جلیل

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    احمد سعید ملتانی چتروڑگڑھی جنہوں نے ’قرآن مقدس اور بخاری محدث‘ کے نام سے کتاب لکھی ہے، جس میں انہوں نے صحیح بخاری کی 54 حدیثوں پر متعدد اعتراضات کیے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں محترم حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اس کتاب کا جامع اور مسکت جواب دیا ہے۔ حافظ صاحب نے کتاب کے شروع میں ملتانی صاحب کے 34 جھوٹوں...
  11. بلال جلیل

    محسن نقوی سنو ایسا نہیں کرتے

    سفر تنہا نہیں کرتے سنو ایسا نہیں کرتے جسے شفاف رکھنا ہو اُسے میلا نہیں کرتے تیری آنکھیں اجازت دیں تو ہم کیا نہیں کرتے بہت اُجڑے ہوئے گھرکو بہت سوچا نہیں کرتے سفر جس کا مقدر ہو اُسے روکا نہیں کرتے جو مل کر خود سے کھو جائے اُسے رُسوا نہیں کرتے یہ اُونچے پیڑکیسے ہیںسایہ نہیں کرتے کبھی ہسنے...
  12. بلال جلیل

    اقبال تو نے پوچھی ہے امامت کي حقيقت مجھ سے

    تو نے پوچھی ہے امامت کي حقيقت مجھ سے حق تجھے ميری طرح صاحب اسرار کرے ہے وہي تيرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بيزار کرے موت کے آئنے ميں تجھ کو دکھا کر رخ دوست … زندگي تيرے ليے اور بھي دشوار کرے دے کے احساس زياں تيرا لہو گرما دے فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے
  13. بلال جلیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ کیا اچھا ہے ۔۔۔۔ایک شعر میں شیر (موجودہ حکومت) کی اوقات بتا دی ۔۔۔بہت خوب
  14. بلال جلیل

    شمع جلتی تھی پروانہ نہیں تھا

    نوازش سید شہزاد ناصر صاحب
  15. بلال جلیل

    ایک زمین ، تین شاعر

    جی آپ درست فرما رہے ہیں۔میں پوسٹ کرنے سے پہلے دیکھ چکا تھا۔پر کہیں بھی یہ موازنے کے طور پر ایک ساتھ نہیں تھیں۔۔جیسا کہ اس پوسٹ کا عنوان ھے۔۔آپ حکم کریں اس پوسٹ کو منسوخ کر دیتا ہوں :)
  16. بلال جلیل

    شمع جلتی تھی پروانہ نہیں تھا

    شکریہ عمر سیف بھائی
Top